ٹیبل فین کو منٹوں میں کیسے صاف کریں؟ جانیں مرحلہ وار صفائی کا آسان طریقہ

ٹیبل یا پیڈسٹل فین بہت جلدی اپنے اندر دھول مٹی کھینچ لیتے لیتے ہیں. بظاہر دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کو صاف کرنا بہت مشکل اور لمبا کام ہوگا لیکن اگر تھوڑا دماغ استعمال کیا جائے تو پنکھا بھی آسانی سے صاف ہوجائے گا اور محنت بھی نہیں کرنی پڑے گی. آئیے ہم آپ کو اس کا طریقہ بتاتے ہیں.

پیڈسٹل فین کو آسانی سے صاف کرنے کے لیے اس کو اسکریو ڈرایور کی مدد سے کھولنا لازمی ہے. اس طرح آپ کا بہت وقت بچ جائے گا.

بلیڈ اور گرڈ کی صفائی

پنکھے کی جالی کو کھول کر الگ کرنے کے بعد سب سے پہلے اس کی بلیڈ اور گرڈ کو سوتی کپڑے سے صاف کریں. ایک برتن میں لیکویڈ ڈش واش کو پانی میں ملا لیں اور اسفنج کو بھگو کر پنکھے کے پروں کو اچھی طرح صاف کرلیں. پھر سوتی ج کپڑے سے پونچھ کر خشک کرلیں.

پنکھے کی موٹر

پنکھے کی موٹر کو اندر سے صاف کرنے کے لئے ٹوتھ برش کا استعمال کریں اور باہر کی صفائی کپڑے سے کریں.

پنکھے کی جالی

پنکھے کی جالی صاف کرنے کے لئے سب سے پہلے خشک کپڑے سے تمام گرد پونچھ لیں اس کے بعد تیار کیے گئے محلول میں اسفنج ڈبو کر دوبارہ صفائی کریں یا پھر اس کو دھو لیں اور پھر صاف کپڑے سے پونچھ دیں. پنکھے کو دوبارہ اسکریو کی مدد سے جوڑ لیں.

Table Fan Cleaning Method

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Table Fan Cleaning Method and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Table Fan Cleaning Method to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   831 Views   |   26 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ٹیبل فین کو منٹوں میں کیسے صاف کریں؟ جانیں مرحلہ وار صفائی کا آسان طریقہ

ٹیبل فین کو منٹوں میں کیسے صاف کریں؟ جانیں مرحلہ وار صفائی کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹیبل فین کو منٹوں میں کیسے صاف کریں؟ جانیں مرحلہ وار صفائی کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔