6 مہینے کی حاملہ تھی اور.. صاحبہ کے باپ نے نشو بیگم کو طلاق کیوں دی تھی؟ پہلی بار انکشاف کردیا

"جب میں 6 مہینے کی حاملہ تھی اس وقت صاحبہ کے والد انعام ربانی مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے اور فورا ہی دوسری شادی کر لی تھی"

یہ کہنا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ نشو کا جنھوں نے 42 برس بعد بیٹی صاحبہ کی اپنے والد سے پہلی بار ملاقات کے بعد سابق شوہر سے علیحدگی کی وجہ بتا دی.

نشو کا کہنا تھا کہ دوسری بیٹی کی پیدائش کے بعد ربانی صاحب نے مجھے طلاق دے دی تھی اور پھر دوبارہ ملنے کے لیے کبھی نہیں آئے. ہم دونوں نے صلح کی کوشش نہیں کی کیونکہ رشتے میں کچھ نہیں بچا تھا.

نشو کا کہنا تھا کہ ان کا خاندان اس شادی کے خلاف تھا یہی ان کے درمیان دراڑ کی بڑی وجہ بنی ۔ جب ہماری شادی ہوئی تھی تو صاحبہ کے والد کوئی کام نہیں کرتے تھے اور میں ہی گھر کی ساری ذمہ داریاں اٹھا رہی تھی. مرد کو خاندان کے دباو میں آکر اپنے بیوی بچوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے، بلکہ ان کے ساتھ رہنا چاہیے۔

Nisho Begum Shared Her Divorce Reason

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nisho Begum Shared Her Divorce Reason and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nisho Begum Shared Her Divorce Reason to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   79842 Views   |   02 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

6 مہینے کی حاملہ تھی اور.. صاحبہ کے باپ نے نشو بیگم کو طلاق کیوں دی تھی؟ پہلی بار انکشاف کردیا

6 مہینے کی حاملہ تھی اور.. صاحبہ کے باپ نے نشو بیگم کو طلاق کیوں دی تھی؟ پہلی بار انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 6 مہینے کی حاملہ تھی اور.. صاحبہ کے باپ نے نشو بیگم کو طلاق کیوں دی تھی؟ پہلی بار انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔