چولہے پر جمی چکنائی اب 2 منٹ میں صاف۔۔ جانیں چولہا صاف کرنے کا ایسا طریقہ، جس سے وہ ہوجائے نئے جیسا

چولہا گھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز ہے، صبح کے ناشتے سے لے کر رات کے کھانے تک ہر تھوڑی دیر میں یہ کسی نہ کسی کام کے لیئے کھولا جاتا ہے اسلیئے سب سے زیادہ اور سب سے پہلے گندا بھی یہی ہوتا ہے۔

چونکہ اس پر ہم کھانا بناتے ہیں اسلیئے اس کی صاف صفائی سب سے زیادہ ضروری ہے، اور جہاں گندگی ہو وہاں جراثیم فوراً آجاتے ہیں اور ساتھ ہی برکت بھی نہیں ہوتی۔

تو آئیے آج کے فوڈز آپ کو ایک ایسی آزمودہ ٹپ بتائے گا جس کے استعمال سے آپ کا چولہا چاہے کتنا بھی گندا ہو 2 منٹ میں صاف ہو جائے گا۔

چولہا صاف کرنے کی ٹپ:

۔ چولہے پر براہِ راست سرکہ ڈال دیں، جتنا زیادہ گندا چولہا ہو اتنا سرکہ ڈالیں۔
۔ اب اس پر دو سے تین چمچ کھانے کا میٹھا سوڈا ڈال دیں۔
۔ پھر آخر میں اس پر لیموں کا رس ڈالیں کہ جھاگ بننا شروع ہو جائیں۔
۔ اب ان تمام چیزوں کو 5 منٹ تک چولہے پر لگا چھوڑ دیں۔
۔ پھر برتن دھونے والے جونے سے اس چولہے کو اچھی طرح رگڑیں اور پھر اسے کپڑے کی مدد سے صاف کریں۔
۔ آخر میں ایک سوکھے کپڑے پر تھوڑا سا ڈش واش ڈال کر اس سے چولہا چمکائیں۔
۔ لیں ہو گیا آپ کا چولہا ایک دم نئے جیسا!

Chulha Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chulha Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chulha Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6456 Views   |   06 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چولہے پر جمی چکنائی اب 2 منٹ میں صاف۔۔ جانیں چولہا صاف کرنے کا ایسا طریقہ، جس سے وہ ہوجائے نئے جیسا

چولہے پر جمی چکنائی اب 2 منٹ میں صاف۔۔ جانیں چولہا صاف کرنے کا ایسا طریقہ، جس سے وہ ہوجائے نئے جیسا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چولہے پر جمی چکنائی اب 2 منٹ میں صاف۔۔ جانیں چولہا صاف کرنے کا ایسا طریقہ، جس سے وہ ہوجائے نئے جیسا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔