اٹھ بیٹھ نہیں سکتا کیونکہ ۔۔ 2 بچوں کا واحد سہارا یہ باپ کس بیماری کا شکار ہوا جو اس کا وزن 250 سو کلو ہو گیا، کہیں آپ بھی اسی بیماری کا شکار تو نہیں ہو رہے؟

گھر کا سامان بک گیا، بھوکے پیٹ سوتے ہیں۔ یہ الفاظ ہیں اس مجبور شوہر کے جس کا جسم بیٹھے بیٹھے اس قدر بڑھ گیا کہ اب تو یہ خود چل پھر نہیں سکتا۔

جی ہاں اس شخص کا نام ہے محمد طارق جوکہ ملتان شہر کا رہنے والا ہے۔ کہتا ہے کہ غریب آدمی ہوں ، معلوم نہیں کس جرم کی سزا مل رہی ہے یہ مجھ کو۔

آج سے چند سال پہلے اس کا جسم اتنا بڑھا کہ وزن 250 کلو ہو گیا اور اب یہ چھوٹے بچوں کی طرح مشکل سے چلتا پھرتا ہے اور تو اور اب شوگر، کمر درد، مہروں کا درد اور یورک اسیڈ کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہمیشہ جسم درد کرتا رہتا ہے ۔

غریبی میں بھی اس نے ہار نہ مانی اورآہستہ آہستہ گھر کا سارا سامان بیچ کر اپنا علاج کروایا مگر صحت مند نہ ہوا۔

اب حالات یہ ہیں کہ علاقے کے مخیر حضرات کے پاس رکشے میں بیٹھ کر چلا جاتا ہوں جو مجھے پیسے اور کھانے پینے کو کچھ دے دیتے ہیں تو وہ گھر لا کر 2 بچوں اور بیوی کو کھلاتا ہوں۔

یہی نہیں اب مہنگائی اتنی زیادہ ہے کہ کون مجھے کھانے کو دے گا۔ ایسے میں بھوکے سو جاتے ہیں۔انٹرویو کے آخر میں طارق نے لوگوں سے وزیراعلیٰ پنجاب سے یہ درخواست کی کہ۔

میرا علاج کروا دیں جس میں 20 لاکھ روپے خرچ آنا ہے تاکہ اپنے گھر والوں کیلئے روزی کما سکوں ۔یوں لوگوں کے سامنے ہاتھ نہ پھیلاؤں۔

Ye Kis Bemari Ka Shikar Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Kis Bemari Ka Shikar Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Kis Bemari Ka Shikar Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4997 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اٹھ بیٹھ نہیں سکتا کیونکہ ۔۔ 2 بچوں کا واحد سہارا یہ باپ کس بیماری کا شکار ہوا جو اس کا وزن 250 سو کلو ہو گیا، کہیں آپ بھی اسی بیماری کا شکار تو نہیں ہو رہے؟

اٹھ بیٹھ نہیں سکتا کیونکہ ۔۔ 2 بچوں کا واحد سہارا یہ باپ کس بیماری کا شکار ہوا جو اس کا وزن 250 سو کلو ہو گیا، کہیں آپ بھی اسی بیماری کا شکار تو نہیں ہو رہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اٹھ بیٹھ نہیں سکتا کیونکہ ۔۔ 2 بچوں کا واحد سہارا یہ باپ کس بیماری کا شکار ہوا جو اس کا وزن 250 سو کلو ہو گیا، کہیں آپ بھی اسی بیماری کا شکار تو نہیں ہو رہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔