ایک شخص نے حجرہ اَسود کو بوسہ دیا اور وہ اسی وقت شہید ہوگیا ۔۔ امام کعبہ کے ساتھ کام کرنے والے اس پاکستانی نے خانہ کعبہ کے گرد کونسے معجزات دیکھے؟

کعبہ کا خوبصورت منظر اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھنا ہر ایمان والے بلکہ ہر مسلمان شخص کی خواہش ہوتی ہے۔ اللہ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمانوں اپنے گھر کا دیدار نصیب فرماتا ہے اور یقیناًوہ لوگ دنیا کے بہت خوش قسمت لوگ کہلاتے ہیں۔

اللہ اپنے خاص بندوں کو کعبتہ اللہ کی زیارت کا شرف بخشتا ہے۔ انہی خوش نصیب بندوں میں ایک ایسا پاکستانی بھی سامنے آیا ہے جس نے اپنی زندگی کے قیمتی دن اللہ کے گھر کے قریب رہ کر بسر کیے۔

آج جس شخصیت کے بارے میں آپ کو بتائیں گے انہیں بھی کعبہ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا اور وہ بطور حجاج کرام نہیں بلکہ اللہ کے گھر کی خدمت کے لیے وہاں پہنچے۔

قاری عبد المنان نامی شخص کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے جن کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی تھی کہ وہ مکہ اور مدینہ کی زیارت کریں اور ان کی یہ خواہش اللہ نے پوری کی۔

اللہ کے گھر کی صفائی کے کام پر معمور قاری عبد المنان کو یہ شرف بھی حاصل ہوا جو وہاں پندرہ بیس سال کام کرنے والوں کو بھی حاصل نہ ہوا۔ قاری عبد المنان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ کعبہ کے پیچھے جہاں کسی بھی عام حاجی کو بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوتی وہاں قاری عبد المنان براجمان ہوئے۔

قاری عبد المنان نے کعبہ میں پیش آنے والے ایمان افروز واقعات اور اپنا تجربہ شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 2017 میں مکہ پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے وہاں ایک کوارٹر میں رات گزاری اور جب اٹھے تو عمرہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ تو ذہن میں یہی تھا کہ اللہ کے گھر کو پہلی بار دیکھ کر جو دعا مانگی جائے وہ قبول ہوتی ہے۔قاری عبد المنان نے بتایا کہ میرے والدین کی دعا تھی کہ جو اس طرح سے پوری ہوئی۔ میں نے جب پہلی کعبہ شریف کو اپنی نظروں کے سامنے دیکھا تو لپک کر رونے لگا۔

قاری عبد المنان نے بتایا کہ میری ذمہ داری خانہ کعبہ کی صفائی، حجرہ اسود کی صفائی کی تھی تو مجھے وہاں کہا جاتا تھا کہ میں خانہ کعبہ کو جتنا دل چاہے بوسہ لے سکتا ہوں۔

کورونا کے دنوں کی صورتحال کے بارے میں قاری عبد المنان نے ایک حیرت انگیز واقعہ بتایا کہ جب لوگوں کے حرمین میں داخلے پر پابندی تھی اور ہر طرف خوف کا سماء تھا ، کوئی بھی طواف کے لیے موجود نہ تھا تب اللہ نے پرندوں سے کام لیا۔

انہوں نے بتایا کہ آسمان پر بہت سارے پرندوں کو دیکھا گیا جو اللہ کے گھر کا ہوا میں اڑ کر طواف کر رہے تھے۔ وہ میرے لیے حیرت انگیز مناظر تھے۔ ایک اور واقعے کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ ایک شخص کی خواہش تھی وہ حجرہ اسود کو بوسی دے تو جب میں اسے لیکر گیا اور اس شخص نے حجرہ اسود کو بوسہ دیا تو وہ اسی وقت شہید ہوگیا۔

مزید قاری عبد المنان نے ڈیجیٹل پاکستان کے ویب چینل کو انٹرویو میں کیا کچھ بتایا جانیئے نیچے دی گئی ویڈیو میں۔

Khana Kaba Mein Mojzat Dekhy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khana Kaba Mein Mojzat Dekhy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khana Kaba Mein Mojzat Dekhy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3595 Views   |   23 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک شخص نے حجرہ اَسود کو بوسہ دیا اور وہ اسی وقت شہید ہوگیا ۔۔ امام کعبہ کے ساتھ کام کرنے والے اس پاکستانی نے خانہ کعبہ کے گرد کونسے معجزات دیکھے؟

ایک شخص نے حجرہ اَسود کو بوسہ دیا اور وہ اسی وقت شہید ہوگیا ۔۔ امام کعبہ کے ساتھ کام کرنے والے اس پاکستانی نے خانہ کعبہ کے گرد کونسے معجزات دیکھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک شخص نے حجرہ اَسود کو بوسہ دیا اور وہ اسی وقت شہید ہوگیا ۔۔ امام کعبہ کے ساتھ کام کرنے والے اس پاکستانی نے خانہ کعبہ کے گرد کونسے معجزات دیکھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔