پھٹا ہوا دودھ ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو منٹوں میں صاف کرسکتا ہے ۔۔۔ جانیئے بہترین ٹپ

آج کل چونکہ بازاری کھلے دودھ میں پاؤڈر مکس کیا جاتا ہے تا کہ اس کی مقدار کو بڑھا یا جاسکے، ایسی صورت میں دودھ کو گرم کرنے پر دودھ پھٹ جاتا ہے اور خواتین اس دودھ کو فوری بہا دیتی ہیں یا ضائع کردیتی ہیں۔ جبکہ اس پھٹے ہوئے دودھ میں آپ کی خوبصورتی کو بڑھانے کا زبردست راز چھپا پے جو کہ ہم آج آپ کو کے-فوڈز میں بتانے جا رہے ہیں۔

ٹپ:

٭ ایک کپ پھٹے ہوئے دودھ میں دو چمچ لیموں کا رس مکس کریں۔
٭ پھر اس میں دو چمچ گلیسرین اور آدھا چمچ املی کا پانی مکس کریں۔
٭ اس کو کچھ دیر کے رکھ دیں۔
٭ اس کے بعد اس دودھ کو چہرے اور ہاتھ پیر پر لگائیں اور مساج کریں۔
٭ 20 منٹ تک مساج کریں۔
٭ اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے جلد کو صاف کرلیں۔
٭ اگر آپ جلدی اور اچھا رزلٹ چاہتے ہیں تو اس ٹپ کو روزانہ استعمال کریں اور پائیں بہترین فائدہ۔

فائدہ کیوں؟

اس ٹپ میں پھٹا ہوا دودھ ہے جس میں انزائمل لیکٹک اور فرکٹوز مرکبات پائے جاتے ہیں جو لیموں کے ایسٹک ایسڈ کے ساتھ مل کر رنگت کو صاف کرنے اور جلد کو نرم و ملائم بنانے کا کام کرتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اس کو ایک مرتبہ بنا کر ایک بوتل میں محفوظ کرلیں اور جب بھی منہ دھونا ہو اس سے دھوئیں تو ایکنی کے داغ دھبے بھی ختم ہو جائیں گے۔

Phata Dood Se Rang Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Phata Dood Se Rang Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phata Dood Se Rang Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6026 Views   |   17 Feb 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پھٹا ہوا دودھ ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو منٹوں میں صاف کرسکتا ہے ۔۔۔ جانیئے بہترین ٹپ

پھٹا ہوا دودھ ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو منٹوں میں صاف کرسکتا ہے ۔۔۔ جانیئے بہترین ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پھٹا ہوا دودھ ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو منٹوں میں صاف کرسکتا ہے ۔۔۔ جانیئے بہترین ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔