رمضان اور گرمی٬ پانی کی کمی کیسے پوری ہو؟

ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی گرمی کی شدت میں بھی قابلِ ذکر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ایسے میں روزہ دار شدید متاثر ہورہے ہیں- ہر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ آخر ایسا کیا کیا جائے کہ روزے اچھے گزر جائیں-

سب سے ضروری چیز تو یہ ہے شدید گرمی کے باعث آپ کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہوسکتی ہے جو کہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے- سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر پانی کی کمی کیسے پورا کیا جائے؟ اس کے لیے ہم آپ کو چند آسان ٹپس بتا رہے ہیں جنہیں اپنا کر آپ اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں-

سب سے پہلے تو سحر و افطار میں آپ کو پانی یا مختلف پھلوں کے رس کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے اور سحری اور افطاری میں 2 گلاس پانی پیجیے اور افطاری میں زیادہ پانی پینا بھی ٹھیک نہیں-
اپنی خوراک میں دودھ اور دہی ضرور شامل کیجیے اور کولڈ ڈرنک وغیرہ سے پرہیز کیجیے-
ان پھلوں کو لازمی طور پر اپنے دسترخوان کا حصہ بنائی جن میں پانی کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہو٬ مثلاً تربوز٬ آم٬ چکوترہ اور انگور وغیرہ-
تراویح اور دیگر عبادات کے دوران بھی پانی کا استعمال جاری رکھیے- اور دن کے وقت ایسے مقامات پر نہ بیٹھیے جہاں گرمی کی شدت زیادہ ہو-

Ramadan Main Pani Ki Kami

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ramadan Main Pani Ki Kami and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ramadan Main Pani Ki Kami to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4645 Views   |   03 May 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

رمضان اور گرمی٬ پانی کی کمی کیسے پوری ہو؟

رمضان اور گرمی٬ پانی کی کمی کیسے پوری ہو؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رمضان اور گرمی٬ پانی کی کمی کیسے پوری ہو؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔