میں اپنے جیب خرچ سے مدد کروں گی۔۔ دعا زیرہ ابراہیم کے گھر پہنچ گئیں! والد سے ملاقات میں کیا کہا؟

Dua Zehra Meets Manhole Tragedy Victim Ibrahims Father

کراچی میں بدانتظامی کا شکار ایک معصوم تین سالہ بچہ ابراہیم کی المناک موت نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ حادثہ بچے کے ایک کھلے مین ہول میں گرنے سے ہوا، اور اس کی لاش 14 گھنٹے بعد ملی۔ والدین کو مین ہول کے کنارے کھڑے ہو کر اپنے بچے کے لیے دعا کرتے دیکھ کر ہر دل خون کے آنسو رونے لگا۔ اس حادثے نے شہر کی خراب انتظامیہ کا بھی پول کھول کے رکھ دیا۔

اسی دوران، دعا زہرا کی بھی کہانی سب کے سامنے آئی تھی، جو ایک بچی تھی اور غلط لوگوں کے ہاتھوں پھنس گئی تھی۔ ایک جعلی نکاح اور جھوٹے بیانات کے باوجود اس کے والد مہدی علی کاظمی نے ثابت قدمی دکھائی، اپنی بیٹی کو واپس لائے، اس کو بازیاب کروایا اور دنیا کو دکھایا کہ حقیقی والدین کیسے اپنے بچے کی غلطی پر اسے سنبھالتے ہیں۔

ابراہیم کے والد نے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں کراچی کے کھلے مین ہول کو ڈھانپنے کا کام کیا جائے گا۔ شہری اگر کسی کھلے مین ہول کو دیکھیں تو ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس نیک مقصد میں دعا زہرا نے بھی اپنا حصہ ڈالا اور اپنی جیب خرچ سے اس کام کی مدد کی۔ دعا نے ایک ویڈیو بھی ابراہیم کے والد کے ساتھ شیئر کی تاکہ لوگوں کو آگاہی دی جا سکے۔

سوشل میڈیا صارفین دعا کی اس پہل پر خوشی اور تعریف کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا، دعا کو مستحکم زندگی گزارتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دوسرے نے کہا، بہت اچھا اقدام ہے۔ اور ایک نے مزید لکھا، ماشاءاللہ دعا بیٹا، یوں ہی آگے بڑھتی رہو۔

Dua Zehra Meets Manhole Tragedy Victim Ibrahims Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dua Zehra Meets Manhole Tragedy Victim Ibrahims Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dua Zehra Meets Manhole Tragedy Victim Ibrahims Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   22 Views   |   08 Dec 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 December 2025)

میں اپنے جیب خرچ سے مدد کروں گی۔۔ دعا زیرہ ابراہیم کے گھر پہنچ گئیں! والد سے ملاقات میں کیا کہا؟

میں اپنے جیب خرچ سے مدد کروں گی۔۔ دعا زیرہ ابراہیم کے گھر پہنچ گئیں! والد سے ملاقات میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اپنے جیب خرچ سے مدد کروں گی۔۔ دعا زیرہ ابراہیم کے گھر پہنچ گئیں! والد سے ملاقات میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts