لڑکا کم سے کم کروڑوں کماتا ہو اور.. دلہا کی تلاش میں لڑکی نے اور کون سی عجیب و غریب فرمائشیں کردیں؟

"وہ ممبئی میں کام کرتی ہوں اور ایسا شوہر چاہیے جس کے پاس اپنا گھر، مستقل ملازمت یا کاروبار ہو. لڑکا تعلیم یافتہ خاندان سے تعلق رکھتا ہو. خود سرجن یا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہو."

یہ فرمائشی اشتہار بھارت سے تعلق رکھنے والی ایسی خاتون نے دیا ہے جو اپنی شادی کے لیے دولہے کی تلاش میں ہیں. خاتون کا کہنا ہے کہ وہ خود سالانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہیں اس لیے ان کے دولہا کو بھی کم از کم ایک کروڑ روپے سالانہ کمانے والا ہونا چاہیے.

سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر دیے گئے اس عجیب و غریب تلاش رشتہ کے اشتہار پر اب تک لاکھوں کمنٹس آچکے ہیں.

کچھ صارفین خاتون کی ترجیحات کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جب کہ کچھ کا کہنا ہے کہ جیسَ شوہر ان کو چاہیے اس کی تلاش کرنا ان کا حق ہے.

Larka Caroron Kamata Ho

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Larka Caroron Kamata Ho and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larka Caroron Kamata Ho to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   975 Views   |   08 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لڑکا کم سے کم کروڑوں کماتا ہو اور.. دلہا کی تلاش میں لڑکی نے اور کون سی عجیب و غریب فرمائشیں کردیں؟

لڑکا کم سے کم کروڑوں کماتا ہو اور.. دلہا کی تلاش میں لڑکی نے اور کون سی عجیب و غریب فرمائشیں کردیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکا کم سے کم کروڑوں کماتا ہو اور.. دلہا کی تلاش میں لڑکی نے اور کون سی عجیب و غریب فرمائشیں کردیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔