ملٹی وٹامنز کی گولیاں کھاتے ہیں تو ایک بار یہ بھی پڑھ لیں.. وٹامنز جان لیوا کب بن جاتے ہیں؟ ماہرین کا انکشاف

آج کل ہر بیوٹی شو میں وٹامن ای کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے البتہ کوئی بھی چیز بے دریغ یا ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہیں کرنی چاہیے. وٹامن ای اگرچہ خوبصورتی کے علاوہ دل، جگر، گردے اور اعصاب کے لئے لازمی ہے البتہ کچھ صورتوں میں یہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے.

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ای کی صرف 15 ملی گرام ضرورت ہوتی ہے انسانی جسم کو. جبکہ اس کے کیپسول عام طور پر 200 یا 400 ملی گرام میں دستیاب ہیں.

اس لئے اگر کوئی 200 ملی گرام والا کیپسول کھا رہا ہے تو ایک دن چھوڑ کر کھانا چاہیے تاکہ خوراک ضرورت سے زیادہ نہ ہوجائے.

دل کے مریض وٹامن ای کا استعمال ہمیشہ معالج کے مشورے سے کریں کیونکہ اس کی بڑھی ہوئی مقدار ہارٹ فیلیر کا سبب بھی بن سکتی ہے. طبی ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ ملٹی وٹامن دن میں صرف ایک بار کھانا ہی مناسب ہے.

جبکہ ویجیٹیبل آئل، سبز پتوں والی سبزیوں، انڈے، مچھلی، نٹس ، بینز وغیرہ وٹامن ای کے قدرتی اور بے ضرر ذرائع ہیں.

Multi Vitamins Jan Leva Kab Ban Jatay Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Multi Vitamins Jan Leva Kab Ban Jatay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Multi Vitamins Jan Leva Kab Ban Jatay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1692 Views   |   13 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ملٹی وٹامنز کی گولیاں کھاتے ہیں تو ایک بار یہ بھی پڑھ لیں.. وٹامنز جان لیوا کب بن جاتے ہیں؟ ماہرین کا انکشاف

ملٹی وٹامنز کی گولیاں کھاتے ہیں تو ایک بار یہ بھی پڑھ لیں.. وٹامنز جان لیوا کب بن جاتے ہیں؟ ماہرین کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ملٹی وٹامنز کی گولیاں کھاتے ہیں تو ایک بار یہ بھی پڑھ لیں.. وٹامنز جان لیوا کب بن جاتے ہیں؟ ماہرین کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔