یہ کیسا حجاب ہے کہ سر کے بال بھی دکھ رہے ہیں۔۔ شادی کے بعد نیلم منیر کا مذہب سے لگاؤ ! صارفین نے بھی پردے کا مطلب سمجھا دیا

Neelam Munir Pics In Hijab

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے بعد اپنے انداز میں واضح تبدیلی کی، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ کچھ لوگوں نے ان کے اس نئے انداز کو سراہا، جبکہ کچھ نے شدید تنقید کی۔

سال 2025 کے آغاز میں نیلم منیر نے دبئی میں مقیم بزنس مین محمد راشد سے شادی کی، جن کا تعلق میانوالی سے ہے اور وہ ٹریول اینڈ ٹورازم بزنس کے علاوہ متعدد ریسٹورنٹس کے بھی مالک ہیں۔

شادی کے بعد نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ایسی پوسٹس شیئر کیں جن سے ان کے مذہب کی طرف رجحان کا اندازہ ہوا۔ وہ جائے نماز کی تصویر بھی پوسٹ کر چکی ہیں، اور اب انہوں نے اپنے پہناوے میں تبدیلی کا بھی انکشاف کیا۔

اداکارہ نے حال ہی میں ہلکا گلابی عبایا پہنے ایک تصویر شیئر کی، جس پر سفید موٹیوں کی خوبصورت ڈیزائننگ تھی۔ تاہم، ان کے حجاب کے انداز پر سوشل میڈیا صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ کچھ نے ان کے انداز کو پسند کیا، جبکہ کچھ نے اعتراض کیا کہ یہ حجاب مکمل نہیں کیونکہ ان کے بال نظر آ رہے ہیں۔

کچھ لوگوں نے مشورہ دیا کہ عبایا صرف فیشن نہیں بلکہ ایک مذہبی لباس ہے، جسے مکمل طریقے سے پہننا چاہیے۔ تاہم، نیلم منیر نے اس تنقید پر کوئی جواب نہیں دیا۔

Neelam Munir Pics In Hijab

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neelam Munir Pics In Hijab and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neelam Munir Pics In Hijab to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   39 Views   |   26 Feb 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 February 2025)

یہ کیسا حجاب ہے کہ سر کے بال بھی دکھ رہے ہیں۔۔ شادی کے بعد نیلم منیر کا مذہب سے لگاؤ ! صارفین نے بھی پردے کا مطلب سمجھا دیا

یہ کیسا حجاب ہے کہ سر کے بال بھی دکھ رہے ہیں۔۔ شادی کے بعد نیلم منیر کا مذہب سے لگاؤ ! صارفین نے بھی پردے کا مطلب سمجھا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ کیسا حجاب ہے کہ سر کے بال بھی دکھ رہے ہیں۔۔ شادی کے بعد نیلم منیر کا مذہب سے لگاؤ ! صارفین نے بھی پردے کا مطلب سمجھا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔