ہزاروں روپے کے ملٹی وٹامنز انجیکشنز کا متبادل ! ڈاکٹر بلقیس نے بتائے وٹامنز سے بھرپور ڈاکٹر جُوس کے وہ فائدے جو ہر موسم میں آپ کی مدد کریں

وٹامنز کی ضرورت ہمارے جسم کو دن اور رات ہر وقت ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے ڈاکٹر اکثر بیماروں کو بیماری کی دوائی کے ساتھ ساتھ وٹامنز ی دوائی بھی دیتے ہیں تاکہ وہ صحت مند رہ سکیں۔ ایسے میں ڈاکٹر بلقیس بھی اپنے چاہنے والوں کو صحت مند بنانے کے لیے ایک ایسا جوس بتا رہی ہیں جس کا نام انہوں نے ڈاکٹر جُوس رکھا ہے جو جلد، بال، کمزوری، بلڈپریشر، خون کی کمی، جسم کا درد غرضیکہ کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کے بطور پر بھی کام کرتا ہے۔

آئیے کے فوڈز میں بتاتے ہیں آپ کو اس ڈاکٹر جوس کی شاندار ریسیپی اور اس کے کچھ فائدے۔

اجزاء:

٭ کھیرا،
٭ چقندر،
٭ ٹماٹر،
٭ سلاد پتہ،
بند گوبھی،
٭ مولی،
٭ ککڑی،
٭ سیب،
٭ کینو،
٭ کیلا،
٭ چیکو۔

طریقہ:

٭ ان تمام اجزاء کو اچھی طرح دھو کر کاٹیں اور بلینڈر میں ڈال کر 1 گلاس پانی ڈال دیں پھر اس میں لیموں شامل کرکے پی لیں۔

فائدے:

٭ بالوں کے ٹوٹنے یا خُشکی کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
٭ چہرے پر گلو لاتا ہے اور ایکنی کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
٭ جسم میں خؤن کی مقدار کو بڑھانے کا کام کرتا ہے۔
٭ جوڑوں اور ہڈیوں کے درد اور پیروں میں سوجن کم کرنے کا حل ہے۔
٭ بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے، دل کی دھڑکنوں کی رفتار کو برقرار رکھتا ہے۔

Multi Vitamin Injection Ka Mutabadil

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Multi Vitamin Injection Ka Mutabadil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Multi Vitamin Injection Ka Mutabadil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2246 Views   |   17 Jan 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

ہزاروں روپے کے ملٹی وٹامنز انجیکشنز کا متبادل ! ڈاکٹر بلقیس نے بتائے وٹامنز سے بھرپور ڈاکٹر جُوس کے وہ فائدے جو ہر موسم میں آپ کی مدد کریں

ہزاروں روپے کے ملٹی وٹامنز انجیکشنز کا متبادل ! ڈاکٹر بلقیس نے بتائے وٹامنز سے بھرپور ڈاکٹر جُوس کے وہ فائدے جو ہر موسم میں آپ کی مدد کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہزاروں روپے کے ملٹی وٹامنز انجیکشنز کا متبادل ! ڈاکٹر بلقیس نے بتائے وٹامنز سے بھرپور ڈاکٹر جُوس کے وہ فائدے جو ہر موسم میں آپ کی مدد کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔