ورلڈ کپ لینے کے ساتھ پاپا بننے کی تیاری بھی شروع ہوگئی.. ویرات اور انوشکا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کب ہوگی؟

جہاں بھارت کے سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان اور معروف کھلاڑی ویرات کوہلی اس وقت ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مگن ہیں وہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے گھر ایک اور ننھے مہمان کی آمد بھی متوقع ہے۔

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی کی اہلیہ مشہور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما دوبارہ حاملہ ہیں اور بہت جلد دونوں اس حوالے سے اعلان بھی کریں گے۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ کوئی اتفاق نہیں ہے کہ انوشکا نے لمبے عرصے سے کسی تقریب میں شرکت نہیں کی ہے اور یہاں تک کہ کچھ عرصے سے انھیں ممبئی میں کہیں بھی نہیں دیکھا گیا ہے۔ وہ قیاس آرائیوں سے بچنے کے لیے عوام کی نظروں سے دور رہتی ہیں۔

ایک اور اندرونی زرائع نے ان افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انوشکا اور ویرات کو حال ہی میں ممبئی کے ایک میٹرنٹی کلینک میں بھی دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ انوشکا اور ویرات 2017 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس کے بعد 2021 میں ان کی پہلی بیٹی وامیکا پیدا ہوئی۔

Anushkha Sharma Pregnancy News Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anushkha Sharma Pregnancy News Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anushkha Sharma Pregnancy News Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2123 Views   |   30 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 November 2024)

ورلڈ کپ لینے کے ساتھ پاپا بننے کی تیاری بھی شروع ہوگئی.. ویرات اور انوشکا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کب ہوگی؟

ورلڈ کپ لینے کے ساتھ پاپا بننے کی تیاری بھی شروع ہوگئی.. ویرات اور انوشکا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کب ہوگی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ورلڈ کپ لینے کے ساتھ پاپا بننے کی تیاری بھی شروع ہوگئی.. ویرات اور انوشکا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کب ہوگی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔