امیر ہوں تو کیا ہوا سونا چاندی تو نہیں کھا سکتا.. مکیش امبانی کو کون سے سستے کھانے پسند ہیں؟

کروڑ پتی ہو یا ارب پتی، انسان سونے چاندی کے لقمے تو نہیں کھا سکتا. ویسے ہی مکیش امبانی جو دنیا بھر میں دولت کے حوالے سے ایک معتبر نام ہیں، کھانے پینے کی بات آتی ہے تو ان کی پسند بھی عام انسان جیسی ہی ہے.

مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے نے وارانسی میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ مکیش امبانی دیسی اسٹریٹ فوڈ کے شوقین ہیں اور پانی پوری، چاٹ جیسی چیزیں بہت پسند کرتے ہیں. البتہ زیادہ تر وہ گھر کی سادہ خوراک کھاتے ہیں۔

نیتا امبانی نے بتایا کہ مکیش ہفتے میں صرف ایک بار باہر کا کھانا کھاتے ہیں. گھر میں ان کا پسندیدہ کھانا روایتی گجراتی پکوان پنکی رائس (Panki Rice) ہے، جو چاول کے آٹے سے تیار کیا جاتا ہے. یہ ایک ایسا ناشتہ ہے جس میں میتھی کے پتے اور ہلدی ہوتی ہے اور اسے کیلے کے پتوں کے درمیان رکھ کر پکایا جاتا ہے، جس سے اس میں انوکھی قدرتی خوشبو پیدا ہوتی ہے.

پنکی رائس کس چٹنی اور اچار کے ساتھ کھایا جاتا ہے. یہ ذائقے میں لذیذ ہونے کے ساتھ فائدہ مند بھی ہوتا ہے.

Mukesh Ambani Favorite Food

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mukesh Ambani Favorite Food and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mukesh Ambani Favorite Food to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   903 Views   |   02 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

امیر ہوں تو کیا ہوا سونا چاندی تو نہیں کھا سکتا.. مکیش امبانی کو کون سے سستے کھانے پسند ہیں؟

امیر ہوں تو کیا ہوا سونا چاندی تو نہیں کھا سکتا.. مکیش امبانی کو کون سے سستے کھانے پسند ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امیر ہوں تو کیا ہوا سونا چاندی تو نہیں کھا سکتا.. مکیش امبانی کو کون سے سستے کھانے پسند ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔