فریج میں رکھا ہوا دودھ پینے سے دو معصوم بچوں کی موت ہوگئی ۔۔ افسوس ناک واقعے میں ماؤں کے لئے ایسا سبق جوہر کسی کی اصلاح کیلئے ضروری

فریج میں گھر کا ہر فرد گھستا ہے۔ کوئی کھانا رکھنے کے لئے تو کوئی کھانا ڈھونڈنے کے بہانے، کچھ بچے پانی کی بوتلیں لینے کے لئے بار بار فریج کو کھولتے رہتے ہیں تو کچھ لوگ اس میں رکھے ہوئے کھانوں کو سب سے پہلے کھانے کا ذمہ اٹھا لیتے ہیں ۔ لیکن کوئی بھی فریج کی صاف صفائی کے بارے میں نہیں سوچتا۔ پھر مہینے یا 2 ماہ میں ایک دن ایسا آتا ہے کہ اس میں سے بدبو آنے لگتی ہے یا کوئی چیز گر جاتی ہے جس کے بعد خواتین اس کو دھونے کے بارے میں سوچتی ہیں۔
ہمارے مذہب میں صفائی کو نصف ایمان کہا گیا ہے پھر بھی ہم لوگ صاف صفائی کے معاملے میں آج بھی انگریزوں سے میلوں دور ہیں، ان کے معاشرے میں ہر چیز کی صاف صفائی کا اس قدر خیال رکھا جاتا ہے کہ کبھی وہاں کوئی گندگی سے نہیں مرا، لیکن یہاں پاکستان اور بھارت میں ایسے واقعات روزانہ ہی دیکھنے میں آتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک خر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کے مطابق کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔ان کی موت کی وجہ جاننے کی کوشش کی گئی تو والدہ نے بتایا کہ بچوں نے رات کو فریج میں رکھا ہوا دودوھ پیا تھا اور صبح کے وقت وہ مردہ پائے گئے۔
جب فریج کی تلاشی لی گئی تو اس میں 4/3 انچ کے 5 سانپ پائے گئے۔۔

ماؤں کیلئے سبق:

یہ ایک ایسا افسوس ناک واقعہ ہے جو ماں کی اپنی غلطی اور کوتاہی کی وجہ سے ہوا ہے۔ اگر خاتون فریج کی صاف صفائی کرتیں اور موقع پر یہ دیکھ لیتیں کہ یہاں پر سانپ موجود ہیں تو وہ ہر گز بچوں کو وہ دودھ نہ دیتیں۔ لیکن اب جو کچھ ہوگیا وہ نقصان ناقابلِ تلافی ہے۔ ایسے حالات میں آپ اپنے بچوں کو یوں بے موت مرنے سے بچا ستی ہیں۔

فریج کی صفائی کتنے عرصے میں کریں؟

فریج میں چونکہ کاھنے پینے کیا شیاء رکھتے ہیں لہٰذا اسے ہر روز صاف کریں، اس کو دیکھتی رہیں کہیں کوئی کیڑا یا کوئی دیگر جان لیوہ چیز تو موجود نہیں، کسی چیز میں سے بدبو تو نہیں آرہی، کوئی چیز خراب تو نہیں ہوگئی۔ یہ سب کچھ اور دیگر تمام احتیاط لازمی کریں۔

فریج کی صفائی کے طریقے:

٭ پہلا طریقہ:

• سب سے پہلے تمام چیزیں فریج سے نکال کر باہر رکھ دیں اوراس کو بند کردیں۔
• فریج میں موجود تمام شیلوز بھی نکال لیں اور انہیں اچھی طرح دھو لیں۔
• پھر پانچ منٹ تک نمک اور سوڈے کا پانی لگا کر فریج کو بند رہنے دیں۔
• خواتین کے پاس ہئیر ڈرائیر تو ہوتا ہی ہے اب بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہیئر ڈرائیر لیں اور جمی ہوئی برف پر ہیٹ دیں ایسا کرنے سے فوری آپ کے فریزر سے جمی برف پگھلنے لگے گی اور منٹوں میں آپ کے فریزر کی ضدی اور جمی ہوئی برف پگھل جائے گی۔
• بہت زیادہ برف جمنے کے باعث کچھ حصے سخت ہو جائیں تو پلاسٹک کے چمچ کی مدد سے اکھاڑ سکتے ہیں۔
• جب پوری طرح برف پگھل جائے تو کسی صاف کپڑے کی مدد سے صاف کرلیں۔
• جب آپ یہ تمام کام کرلیں تو فریج کو چلادیں اور ایک پیالے میں بیکنگ سوڈا چار چمچ تقریباً ڈال کر فریج میں رکھ دیں۔
• پھر جب فریج کولنگ کرنے لگے تو بیکنگ سوڈا نکال دیں اور سامان رکھ لیں اپنا۔
• اس طرح فریج صاف بھی ہوجائے گا اور کسی بھی چیز کی مہک بھی نہیں آئے گی۔

٭ دوسرا طریقہ:

• اگر فریج کا اندرونی حصہ پیلا ہو جائے تو صابن کو نیم گرم پانی میں مِلا کر اس میں لیموں کا رس اور تھوڑا سا نمک ڈالیں۔
• اب اس پانی میں کوئی تولیہ یا برتن دھونے والا اسفنج بھِگو کر اس سے فریج کو اندر اور باہر سے اچھی طرح صاف کریں۔
• اس کے بعد ایک صاف سوتی کپڑا لیں اور اس سےھ فریج صاف کریں۔
• اس طرح سے فریج کی صفائی کرنے سے فریج سے پیلاہٹ، گندگی اور ہر قسم کے داغ دور ہو جائیں گے۔
• اور آپ کر سکیں گے اپنے فریج کو صاف اور بدبو سے پاک آسانی سے۔

Doodh Peeny Se Bachon Ki Mout

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Doodh Peeny Se Bachon Ki Mout and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doodh Peeny Se Bachon Ki Mout to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6683 Views   |   11 Sep 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فریج میں رکھا ہوا دودھ پینے سے دو معصوم بچوں کی موت ہوگئی ۔۔ افسوس ناک واقعے میں ماؤں کے لئے ایسا سبق جوہر کسی کی اصلاح کیلئے ضروری

فریج میں رکھا ہوا دودھ پینے سے دو معصوم بچوں کی موت ہوگئی ۔۔ افسوس ناک واقعے میں ماؤں کے لئے ایسا سبق جوہر کسی کی اصلاح کیلئے ضروری ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فریج میں رکھا ہوا دودھ پینے سے دو معصوم بچوں کی موت ہوگئی ۔۔ افسوس ناک واقعے میں ماؤں کے لئے ایسا سبق جوہر کسی کی اصلاح کیلئے ضروری سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔