" جب امی میری طرف دیکھ کر یہ کہتی ہیں کہ ایک بیٹی ہونا بہت ضروری ہے تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔"
یہ کہنا ہے اداکارہ ام کلثوم کا جنھوں نے ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ماں کے موضوع پر بات کی. اس پروگرام میں فاطمہ آفندی بھی موجود تھیں.
ام کلثوم نے بتایا کہ والدہ کہتی ہیں ایک بیٹی تین چار بیٹوں پر بھی بھاری ہوتی ہے جبکہ فاطمہ آفندی کا کہنا تھا کہ ’امی کا یہ ڈائیلاگ ہوتا ہے کہ مجھے تم پر فخر ہے کہ تم نے اپنے کام کے ساتھ گھر کو بھی سنبھال رکھا ہے۔
واضح رہے کہ رابعہ کلثوم اور فاطمہ آفندی ڈرامہ سیریل ’تیرا وعدہ‘ میں اداکاری کررہی ہیں
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fatima Afandi Talking About Her Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fatima Afandi Talking About Her Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ایک بیٹی 4 بیٹوں پر بھاری ہوتی ہے.. فاطمہ آفندی کی والدہ سے اپنے تعلق کے بارے میں دلچسپ باتیں
ایک بیٹی 4 بیٹوں پر بھاری ہوتی ہے.. فاطمہ آفندی کی والدہ سے اپنے تعلق کے بارے میں دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بیٹی 4 بیٹوں پر بھاری ہوتی ہے.. فاطمہ آفندی کی والدہ سے اپنے تعلق کے بارے میں دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔