پرندے ہر وقت سر پر ہی گھومتے ہیں ۔۔ ٹھیلا لگانے والے غریب بابا ایسا کیا کرتے ہیں کہ پرندے ان سے اتنی محبت کرتے ہیں؟

محبت ایک خوبصورت احساس ہے۔۔ یہ وہ چیز ہے جو کبھی بھی کسی سے ہو سکتی ہے وہ بھی بے مطلب اور بے غرض۔ آج ہم آپ کو محبت کی ایک ایسی ہی داستان سنانے جارہے ہیں جو کہ ایک بزرگ شخص کی پرندوں سے ہے۔

ان بزرگ بابا کا تعلق اوکاڑہ کے ایک گاؤں سے ہے، یہ صبح سویرے رزقِ حلال کمانے کیلیئے اپنی ایک چھوٹی سے ریڑھی لے کر نکل جاتے ہیں اور پورا دن محنت کر کے چند پیسے کماتے ہیں۔

لیکن ان سب کے باوجود وہ اللّٰہ کی بے زبان مخلوق کا خیال رکھنا نہیں بھولتے۔۔ بابا جی پرندوں سے بہت محبت کرتے ہیں اسلیئے وہ پورا دن کام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی پگڑی پر ان کے لیئے کھانا رکھتے رہتے ہیں جسے دیکھ کر پرندے ان کے پاس آتے ہیں اور پیٹ بھر کھانا کھا کر اڑ جاتے ہیں۔

بابا کہیں بھی جاتے ہیں پرندے ان کے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں۔ ان تمام پرندوں میں ایک ایسا بھی پرندہ ہے جو سب کے اڑ جانے کے بعد بھی بابا کی پگڑی پر بیٹھا رہتا ہے۔ کیونکہ شاید وہ خوراک کیلیئے نہیں بلکہ ان کی بے لوث محبت کی وجہ سے ان کے پاس آتا ہے۔

Buzrug Ki Parindon Se Mohabbat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Buzrug Ki Parindon Se Mohabbat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Buzrug Ki Parindon Se Mohabbat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1277 Views   |   23 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

پرندے ہر وقت سر پر ہی گھومتے ہیں ۔۔ ٹھیلا لگانے والے غریب بابا ایسا کیا کرتے ہیں کہ پرندے ان سے اتنی محبت کرتے ہیں؟

پرندے ہر وقت سر پر ہی گھومتے ہیں ۔۔ ٹھیلا لگانے والے غریب بابا ایسا کیا کرتے ہیں کہ پرندے ان سے اتنی محبت کرتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پرندے ہر وقت سر پر ہی گھومتے ہیں ۔۔ ٹھیلا لگانے والے غریب بابا ایسا کیا کرتے ہیں کہ پرندے ان سے اتنی محبت کرتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔