بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کے لئے اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے صرف 3 سبزیوں کے استعمال سے ان کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے

بلیک ہیڈز یا وائٹ ہیڈز بنیادی طور پر جلد پر موجود وہ سوراخ ہوتے ہیں جو مردہ خلیات، اسکن سیلز، دھول مٹی اور تیل سے بھر جاتے ہیں جس کے نتیجے میں جلد پر دھبے پیدا ہوتے ہیں، ان بلیک ضدی بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے لئے اکثر خواتین و مرد پارلر کا رُخ کرتے ہیں۔
لیکن اب ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ان بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کو ختم کرنے کا گھریلو سستا اور آسان طریقہ وہ بھی صرف 2 سبزیوں کے استعمال سے، وہ کونسی سبزیاں ہیں اور ان کا استعمال کیسے کرنا ہے آیئے جانتے ہیں۔

• گرین ٹی

سبز چائے کے فوائد پر زور دینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کے فوائد سے تو ہم سب ہی واقف ہیں اسے پینے کو تو بےشمار فوائد ہیں ہی لیکن جب اسے چہرے پر لگایا جائے تو اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جلد سے گندگی کو دور کرنے اور بلیک ہیڈز کو صاف کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
آپ کو صرف ایک چمچ خشک سبز پتوں کو پانی میں ملا کر گاڑھا پیسٹ بنانا ہے، پھر اسے اپنے چہرے پر موجود بلیک ہیڈز پر لگ بھگ 15-20 منٹ لگا کر پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں، بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز صاف ہو جائیں گے۔

• ٹماٹر

یہ ایک ایسی سبزی ہے جو آپ کے بلیک ہیڈز کے لیے حیرت انگیز کام کر سکتی ہے، بس سونے سےبلیک ہیڈز یا پھر پورے چہرے پر ٹماٹر کا گودا لگائیں اور اگلی صبح اسے دھولیں۔
ٹماٹر میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات بھی موجود ہوتی ہیں جو بلیک ہیڈز کو خشک کرتی ہیں اور پھر جلد سے باہر نکالنے میں مدد کرتی ہیں اس کے علاوہ ٹماٹر ایک بہترین ایکسفولیٹر ہے، اور اس کی تیزابی خصوصیات جلد پر موجود سوراخوں کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔

• دارچینی پاؤڈر

دارچینی بلیک ہیڈز کو ختم کرنے ساتھ ہی انہیں دوبارہ آنے سے روک سکتی ہے ایک کھانے کا چمچ دارچینی پاؤڈر کو لیموں کے رس میں ملا کر گاڑھا پیسٹ بنائیں آپ اس میں ایک چٹکی ہلدی پاؤڈر بھی شامل کر سکتے ہیں اب اس پیسٹ کو 15 سے 20 منٹ کے لئے چہرے پر موجود بلیک ہیڈز پر لگائیں اور سادے پانی سے دھو لیں۔
دار چینی سوراخوں کو بند کرنے بلیک ہیڈز کو سخت کر کے جلد سے باہر نکالنے اور خون کی گردش کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے جبکہ لیموں کا رس اینٹی بیکٹیریل خصوصیات سے بھرپور ہوتا ہے جو مہاسوں، بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔

Black Heads Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Black Heads Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Black Heads Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5754 Views   |   10 Oct 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کے لئے اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے صرف 3 سبزیوں کے استعمال سے ان کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے

بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کے لئے اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے صرف 3 سبزیوں کے استعمال سے ان کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کے لئے اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے صرف 3 سبزیوں کے استعمال سے ان کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔