منگیتر سے کہا کم سے کم میٹرک کرو۔۔ عنایت خان نے اپنی نجی زندگی سے متعلق کیا انکشافات کردیے؟

“جب 18 سال کا تھا تب میری دادی نے کہا کہ کچھ بھی ہوجائے شادی خاندان میں ہی کرنی ہے اس وقت میری اہلیہ پڑھ رہی تھیں۔ میں نے ان سے بات کی کہ کم سے کم آپ میٹرک تو کریں۔ وہ پڑھائی میں اچھی تھیں اور بہت شوق تھا پڑھنے کا انھوں نے میٹرک کیا“

یہ کہنا ہے اداکار عنایت خان کا جو مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے انھوں نے اپنی اہلیہ اور نجی زندگی کے بارے میں بات کی۔

لڑکیوں کو اتنا پڑھاؤ کہ بچوں کی تربیت ہوسکے

عنایت خان کا کہنا تھا کہ ان کے خاندان میں یہ کہا جاتا ہے کہ لڑکیوں کو نوکری نہیں کرنی تو زیادہ پڑھا کے کیا کرنا ہے۔ ان کو صرف اتنی تعلیم دلائی جائے کہ بچوں کی تربیت کرسکیں۔ ہم گاؤں کے لوگ ہیں لیکن میں 1 برس کا تھا جب ہم کراچی میں شفٹ ہوئے۔ گاؤں کی سوچ ختم کرنے میں ابھی وقت لگے گا۔

خاندان کا پہلا شوٹ

عنایت خان کہتے ہیں کہ میری اہلیہ نے خواہش کا احترام کیا اور پڑھائی کی۔ پھر وہ پردہ کرتی ہیں لیکن خاندان کا پہلا فوٹو شوٹ بھی میں نے کروایا۔

Kam Se Kam Matric Kro

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kam Se Kam Matric Kro and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kam Se Kam Matric Kro to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2174 Views   |   24 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

منگیتر سے کہا کم سے کم میٹرک کرو۔۔ عنایت خان نے اپنی نجی زندگی سے متعلق کیا انکشافات کردیے؟

منگیتر سے کہا کم سے کم میٹرک کرو۔۔ عنایت خان نے اپنی نجی زندگی سے متعلق کیا انکشافات کردیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ منگیتر سے کہا کم سے کم میٹرک کرو۔۔ عنایت خان نے اپنی نجی زندگی سے متعلق کیا انکشافات کردیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔