بھابھی گلاب کے پھول جیسی ہیں کیونکہ.. خود پسند کرینہ کپور پہلی بار بھابھی کی تعریف کرنے پر کیوں مجبور ہوگئیں؟

"جیسے گلاب سب سے پیارا پھول ہے. عالیہ بھٹ بھی گلاب جیسی ہیں اور گلاب کی طرح ہی دکھتی ہیں. اگر وہ خوشبو ہوتیں تو گلاب کی خوشبو ہوتیں"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کا جنھوں نے حال ہی میں ’بُلگاری‘ برانڈ کے نئے پرفیومز کی لانچ میں شرکت کی.

اس موقع پر کرینہ کپور نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنے کزن بھائی رنبیر کپور کو ’عود‘ کی خوشبو قرار دیا. کرینہ کا کہنا تھا کہ ’اس کی شخصیت سنجیدہ ہے اور عود کی خوشبو بھی بہت تیز ہوتی ہے‘۔

جبکہ کرن جوہر کیلئے کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ کرن کیلئے میں اپنے پسندیدہ پھول کا نام لوں گی جو للی ہے‘ جبکہ اپنی بہن کرشمہ کپور کو ’سورج مکھی‘ کی خوشبو قرار دیا.

کرینہ کہ جانب سے عالیہ کو گلاب کہنے پر سوشل میڈیا صارفین کافی خوش ہیں اور نند بھاوج کے محبت بھرے رشتے کو سراہ رہے ہیں.

Kareena Kapoor Called Alia Bhatt A Rose Flower

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Kapoor Called Alia Bhatt A Rose Flower and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Kapoor Called Alia Bhatt A Rose Flower to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2635 Views   |   03 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بھابھی گلاب کے پھول جیسی ہیں کیونکہ.. خود پسند کرینہ کپور پہلی بار بھابھی کی تعریف کرنے پر کیوں مجبور ہوگئیں؟

بھابھی گلاب کے پھول جیسی ہیں کیونکہ.. خود پسند کرینہ کپور پہلی بار بھابھی کی تعریف کرنے پر کیوں مجبور ہوگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھابھی گلاب کے پھول جیسی ہیں کیونکہ.. خود پسند کرینہ کپور پہلی بار بھابھی کی تعریف کرنے پر کیوں مجبور ہوگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔