میں نے خود محنت کی ہے ۔۔ جانیے اس وقت کے بارے میں جب عامر لیاقت کی بیوی ہوتے ہوئے بھی طوبیٰ انور نوکری پر جاتی تھیں، دیکھیں

عامر لیاقت کے نام سے کون واقف نہیں اب تو وہ اس دنیا میں نہیں مگر ان کی دوسری اور سابقہ بیوی طوبیٰ انور نے خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت سے شادی ہونے سے پہلے ہی وہ شوبز انڈسٹری میں پروڈیوسر کے طور پر کام کر رہی تھیں، یہ تاثر غلط ہے کہ عامر نے ٹی وی پر آنے میں مدد کی ۔ تاہم شادی کے 2 سال بعد انہوں نے سوچاکہ کچھ نیا کیا جائے۔

18 سال کی عمر سے شوبز میں کام کرنے والی اداکارہ طوبیٰ نے کہا کہ شادی کے بعد وہ اپنے میڈیا ہاؤس بھی جاتی تھیں اور ساتھ میں ہی شادی شدہ زندگی بھی چل رہی تھی یہی نہیں اسی دوران میں نے آڈیشن بھی دیا تھا۔ سابقہ شوہر کے انتقال کے بعد ہونے والی تنقید کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی زندگی میں شاید بہت سارے لوگوں کو پسند نہیں کرتے۔

لیکن اگر آپ اپنے نا پسندیدہ شخص کیلئے سوشل میڈیا پر کچھ منفی لکھتے ہیں تو اس کا مطلب کہ آپ خود ہی بہت منفی شخصیت کے مالک ہیں اور آپ بغض سے کتنا بھرے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ پہلے خود پر ہونے والی تنقید سے بہت تکلیف ہوتی تھی کیونکہ ہم بھی انسان ہیں، ہمیں بھی تکلیف ہوتی ہے۔

لیکن وقت کے ساتھ ساتھ میں نے اپنے آپ کو اس معاملے میں بہت مضبوط کر لیا۔ اداکارہ طوبیٰ نےذاتی زندگی سے متعلق کہا کہ ہر معاملے، ہر مسئلے پر خاموشی اختیار کیے رکھتی ہوں۔

میں نے آج تک تحمل سے کام لیا ہے کیونکہ تنقید اور نفرت ایک آگ ہے جس میں آپ مواد ڈالتے رہیں گے تو وہ بھڑکتی رہے گی، کبھی ختم نہیں ہوگی اور میں نہیں چاہتی کہ اپنے ذاتی معاملات کو سرکس بناؤں۔

Mene Khud Mehnat Ki Aamir Mjhe Nhe Laye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mene Khud Mehnat Ki Aamir Mjhe Nhe Laye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mene Khud Mehnat Ki Aamir Mjhe Nhe Laye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4368 Views   |   03 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں نے خود محنت کی ہے ۔۔ جانیے اس وقت کے بارے میں جب عامر لیاقت کی بیوی ہوتے ہوئے بھی طوبیٰ انور نوکری پر جاتی تھیں، دیکھیں

میں نے خود محنت کی ہے ۔۔ جانیے اس وقت کے بارے میں جب عامر لیاقت کی بیوی ہوتے ہوئے بھی طوبیٰ انور نوکری پر جاتی تھیں، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے خود محنت کی ہے ۔۔ جانیے اس وقت کے بارے میں جب عامر لیاقت کی بیوی ہوتے ہوئے بھی طوبیٰ انور نوکری پر جاتی تھیں، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔