رات کو باتھ روم جانے سے پہلے تاج پہنتا ہوں.. مشہور فیشن ڈیزائنر بات کرتے ہوئے کیوں رو پڑے؟

"جب رات کو ساڑھے تین بجے باتھ روم جانا ہوتا ہے تو بھی میں سب سے پہلے خود کو سجاتا ہوں. باتھ روم جانے سے پہلے زیورات پہنتا ہوں.سر پر تاج سجاتا ہوں اور کوٹ پہن کر پہلے سیلفی لیتا ہوں اس کے بعد باتھ روم جاتا ہوں. ایسا اس لئے کرتا ہوں کیونکہ مجھے فیشن کا بہت شوق ہے"

یہ کہنا ہے معروف فیشن ڈیزائنر علی ذیشان کا جنھوں نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے زندگی کے اتار چڑھاؤ پر گفتگو کی.

علی ذیشان کا کہنا تھا کہ انھیں جو بھی کرنا ہوتا ہے وہ کر گزرتے ہیں. جس طرح کا لباس پہننا ہوتا ہے پہن لیتے ہیں. میرا دل صاف ہے۔

"میں لاہور میں راتوں و رات مشہور ہونے کے بعد جب کراچی فیشن شو کرنے آیا تو کراچی کی فیشن انڈسٹری کے بڑے ناموں نے مجھے بہت بے عزت کیا جس پر میں اسی وقت رونے لگ گیا تھا. کراچی کسی کے باپ کا نہیں ہے ہم سب کا ہے"

علی ذیشان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بہت زیادہ غربت بھی دیکھی ہے یہاں تک کہ سینڈوچ بیچنے سمیت چاند رات کو چوڑیاں تک بیچی ہیں۔

Ali Zeeshan Cried During Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ali Zeeshan Cried During Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ali Zeeshan Cried During Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3252 Views   |   17 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

رات کو باتھ روم جانے سے پہلے تاج پہنتا ہوں.. مشہور فیشن ڈیزائنر بات کرتے ہوئے کیوں رو پڑے؟

رات کو باتھ روم جانے سے پہلے تاج پہنتا ہوں.. مشہور فیشن ڈیزائنر بات کرتے ہوئے کیوں رو پڑے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رات کو باتھ روم جانے سے پہلے تاج پہنتا ہوں.. مشہور فیشن ڈیزائنر بات کرتے ہوئے کیوں رو پڑے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔