آپ اس کے حقدار ہیں.. سونم باجوہ، بھارتی کھلاڑی کے بجائے ارشد ندیم کی کامیابی پر خوش! مبارکباد دیتے ہوئے کیا کہا؟

بھارت سے تعلق رکھنے والی پنجابی اداکارہ سونم باجوہ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہیں. اس کی ایک وجہ سونم کا پاکستان اور یہاں کے عوام سے محبت کا اظہار بھی ہے.

حال ہی میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے کی خوشی میں بھی سونم نے خوشی کا اظہار کیا ہے.

ارشد ندیم نے انسٹاگرام پر گولڈ میڈل جیتنے پر اپنی پوسٹ میں اللہ کا شکریہ ادا کیا اور اس کے بعد قوم اور والدین کی دعاؤں کا بھی شکریہ ادا کیا. جس پر سونم باجوہ نے بھی پاکستانی ارشد کو پنجابی زبان میں مبارک باد پیش کی. سونم نے لکھا کہ "وادھائیاں، مبارکاں. آپ اس کے حقدار تھے"

واضح رہے کہ ارشد ندیم 40 برس بعد پاکستان کو انفرادی مقابلوں میں گولڈ میڈل دلوانے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں جبکہ اس مقابلے میں ان کے ساتھ بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا بھی شامل تھے.

Sonam Bajwa Congratulates Arshad Nadeem

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonam Bajwa Congratulates Arshad Nadeem and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonam Bajwa Congratulates Arshad Nadeem to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   929 Views   |   13 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 October 2024)

آپ اس کے حقدار ہیں.. سونم باجوہ، بھارتی کھلاڑی کے بجائے ارشد ندیم کی کامیابی پر خوش! مبارکباد دیتے ہوئے کیا کہا؟

آپ اس کے حقدار ہیں.. سونم باجوہ، بھارتی کھلاڑی کے بجائے ارشد ندیم کی کامیابی پر خوش! مبارکباد دیتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ اس کے حقدار ہیں.. سونم باجوہ، بھارتی کھلاڑی کے بجائے ارشد ندیم کی کامیابی پر خوش! مبارکباد دیتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔