اگر آپ بھی میٹھا سوڈا زیادہ استعمال کرتی ہیں تو ٹہریں ۔۔۔۔۔ اس کے خطرناک نقصانات جان لیں ورنہ ۔۔۔۔۔

میٹھا سوڈا ہم سب روزانہ کسی نہ کسی طرح استعمال کرتے رہتے ہیں اور ہم بھی آپ کو اس طرح کے کئی ایک نسخے بتا چکے ہیں۔ لیکن یہ بات بہت زیادہ دیکھنے میں آرہی ہے اب کہ کچھ خواتین ہر نسخے میں چاہے ہو صحت سے متعلق ہو یا بیوٹی سے میٹھے سوڈے کا استعمال کر رہی ہیں جو وقتی طور پر تو فائدہ دے دیتا ہے لیکن بعد ازاں اس کے نقصانات بھی کئی ہیں جو فوری معلوم نہیں چلتے لیکن اس سے جلد و صحت کے اندرونی مسائل بڑھ رہے ہیں۔ میٹھا سوڈا ایک کیمیکل کے طور پر کام کرتا ہے جو کسی بھی چیز میں ڈالا جائے اس کی کثافت کو پھولا دیتا ہے جوکہ ذائقے کو تو خراب نہیں کرتا مگر سائیڈ افیکٹ چھوڑ جاتا ہے۔

نقصانات:

• میٹھے سوڈے کا زیادہ استعمال جسم میں کارن ڈائی آکسائیڈ گیس کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے براہِ راست ہمارے پھیپھڑوں اور گردوں کو متاثر کرتا ہے۔
• اس سے ہماری شریانوں میں ہوا کی زیادتی ہوجاتی ہے جو خون کی ترسیل کو متاثر کرتا ہے۔
• سانس کے مسائل میں اضافہ ہونے لگتا ہے جس سے دم بھی گھٹ سکتا ہے۔
• اس سے جسم میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے جو بعد ازاں دل کے مسائل کی وجہ بنتی ہے۔
• میٹھا سوڈا زیادہ استعمال کرنا اس لئے بھی نامناسب ہے کیونکہ اس سے پیشاب کی تیزابیت ختم ہوجاتی ہے جو گردے اور مثانے کی پتری کا باعث بنتا ہے۔
• اینیمیا میں مبتلا افراد اس کا استعمال ترک کردیں کیونکہ یہ خون کو پتلا کرنے کا باعث بنتا ہے۔
• جلد پر زیادہ میٹھا سوڈا استعمال کرنے کی وجہ سے جلد کا پی ایچ لیول بگڑ جاتا ہے۔
• ماہرین کے مطابق: میٹھا سوڈا براہراست جلد پر لگایا جائے تو یہ ہماری جلد کو داغدار بنا دیتا ہے اور ایکنی کی شکایت بڑھ جاتی ہے ۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Meetha Soda Ke Nuqsanat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Meetha Soda Ke Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meetha Soda Ke Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5285 Views   |   23 Jan 2022
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اگر آپ بھی میٹھا سوڈا زیادہ استعمال کرتی ہیں تو ٹہریں ۔۔۔۔۔ اس کے خطرناک نقصانات جان لیں ورنہ ۔۔۔۔۔

اگر آپ بھی میٹھا سوڈا زیادہ استعمال کرتی ہیں تو ٹہریں ۔۔۔۔۔ اس کے خطرناک نقصانات جان لیں ورنہ ۔۔۔۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی میٹھا سوڈا زیادہ استعمال کرتی ہیں تو ٹہریں ۔۔۔۔۔ اس کے خطرناک نقصانات جان لیں ورنہ ۔۔۔۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔