ریما خوبصورت نظر آنے کے لئے کون سا صابن استعمال کرتی ہیں؟ جھریوں سے پاک چہرے اور لمبے بالوں کے لئے نانی کے کئی ٹوٹکے بتا دیے

بے داغ اور روشن چہرے والی ریما خان کو کون نہیں جانتا. کئی دہائیوں سے پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے کے باوجود ریما آج بھی جوان اور خوبصورت نظر آتی ہیں. حال ہی میں انھوں نے اپنی اس خوبصورتی کے پیچھے چھپی محنت کے حوالے سے گفتگو کی. اپنی نانی اماں کے وہ ٹوٹکے بتائے جن سے وہ آج بھی جوان نظر آتی ہیں.

پی ٹی وی ہوم کے انٹرویو میں مہمان کے طور پر شرکت کرنے والی ریما نے بتایا کہ ولہ اپنی جلد کے لیے ایک خاص صابن استعمال کرتی ہیں جسے وہ خود تیار کرواتی ہیں. زعفران اور ہلدی پر مشتمل یہ صابن خصوصی طور پر تیار کیا جاتا ہے اور وہ اسے اپنی جلد کے لیے استعمال کرتی ہے۔ یہ ان کی نانی کا بتایا ہوا راز ہے.

ریما نے یہ بھی بتایا کہ ان کے پاس اپنے بالوں کے لیے بھی خاص ٹوٹکے ہیں البتہ ان سے بدبو آتی ہے پھر وہ محنت کرتی ہیں تب جا کر وہ اتنی خوبصورت نظر آتی ہیں. جسم کو خوبصورت رکھنے کے لئے وہ نہار منہ شہد ملا کر نیم گرم پانی بھی پیتی ہیں۔ وہ اپنے بیٹے اور اپنے شوہر کے لیے آرگینک فوڈ بھی بناتی ہیں اور ان چیزوں نے ان کی فٹنس میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Reema Khan Shares Special Tips For Skin And Hair

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Reema Khan Shares Special Tips For Skin And Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Reema Khan Shares Special Tips For Skin And Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2565 Views   |   21 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ریما خوبصورت نظر آنے کے لئے کون سا صابن استعمال کرتی ہیں؟ جھریوں سے پاک چہرے اور لمبے بالوں کے لئے نانی کے کئی ٹوٹکے بتا دیے

ریما خوبصورت نظر آنے کے لئے کون سا صابن استعمال کرتی ہیں؟ جھریوں سے پاک چہرے اور لمبے بالوں کے لئے نانی کے کئی ٹوٹکے بتا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ریما خوبصورت نظر آنے کے لئے کون سا صابن استعمال کرتی ہیں؟ جھریوں سے پاک چہرے اور لمبے بالوں کے لئے نانی کے کئی ٹوٹکے بتا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔