طلاق کے بعد احساس کمتری کا شکار ہوگئی تھی اور۔۔ کم عمری میں طلاق کے باوجود سلمیٰ حسن نے دوسری شادی کیوں نہیں کی؟

پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے حالیہ گفتگو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد احساس کم تری اور ٹوٹے ہوئے اعتماد نے انہیں دوسری شادی کے بارے میں کبھی سوچنے کا موقع نہیں دیا۔

ایک مشہور مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے سلمیٰ حسن نے اس حقیقت کا کھل کر اعتراف کیا کہ جب انسان کا کوئی قریبی رشتہ ٹوٹتا ہے تو صرف اعتماد نہیں بلکہ وہ خود کو کم تر محسوس کرنے لگتا ہے۔ ان کے مطابق، یہ احساس انہیں اپنی زندگی میں کسی دوسرے شخص کو شامل کرنے سے روک رہا تھا۔

اداکارہ نے واضح کیا کہ ان کی بیٹی کی موجودگی نے کبھی ان کے فیصلے پر اثر انداز نہیں کیا۔ انہوں نے کہا، "بیٹی کی وجہ سے زندگی کا نیا باب شروع نہیں کیا، بلکہ یہ میری ذاتی سوچ تھی جس نے مجھے دوسری شادی کے بارے میں کبھی سوچنے نہیں دیا۔"

سلمیٰ حسن کی زندگی کی یہ داستان ایک سبق ہے، جہاں وہ بتاتی ہیں کہ ایک مشکل تجربے کے بعد، انسان خود سے نئی زندگی شروع کرنے کے بارے میں کس طرح سوچتا ہے اور کس طرح ایک نیا رشتہ اپنے اندر اعتماد کی ضرورت رکھتا ہے۔

Salma Hassan Nay Dusri Shadi Kyun Nahi Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salma Hassan Nay Dusri Shadi Kyun Nahi Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salma Hassan Nay Dusri Shadi Kyun Nahi Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1838 Views   |   11 Dec 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

طلاق کے بعد احساس کمتری کا شکار ہوگئی تھی اور۔۔ کم عمری میں طلاق کے باوجود سلمیٰ حسن نے دوسری شادی کیوں نہیں کی؟

طلاق کے بعد احساس کمتری کا شکار ہوگئی تھی اور۔۔ کم عمری میں طلاق کے باوجود سلمیٰ حسن نے دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طلاق کے بعد احساس کمتری کا شکار ہوگئی تھی اور۔۔ کم عمری میں طلاق کے باوجود سلمیٰ حسن نے دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔