ڈرامہ حیقیقت نہیں، مذہب سچائی ہے ۔۔ ماضی کے مشہور اداکار علی افضل نے شوبز چھوڑ کر بھٹکے ہوؤں کو دین کے راستے پر لانا کیسے شروع کیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک مشہور کردار علی افضل ماضی میں ڈراموں کی زینت ہوا کرتا تھا۔ ان کے ڈرامے ہر عمر کے لوگ بہت پسند کیا کرتے تھے۔ ان کی شہرت ان کے منفرد انداز کی وجہ سے خاصی تھی۔ ڈراموں میں ہیرو کا کردار ادا کرنے علی افضل کو جب یہ احساس ہوا کہ انہیں شوبز کی رنگینیوں کو چھوڑنا ہے تو انہوں نے اس فیصلے کو کوئی دوسری سوچ نہیں دی۔

علی افضل نے کئی سال قبل اچانک شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور دعوتِ تبلیغ کے کام میں لگ گئے۔ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی وہ اپنے مقصد سے پیچھے نہ ہٹے اور اللہ کی رضا کی خاطر خود کو دین کے کام میں مصروف رکھتے ہیں۔

ماضی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں علی نے بتایا کہ میں خُدا کو مختلف جگہوں پر ڈھونڈھتا تھا مگر ایک دن احساس ہوا کہ وہ تو دل میں ہی ہے، اس دل سے میری اپنے کام کو لے کر دلی کیفیت تبدیل ہوگئی اور میں نے مذہب کی جانب بڑھنا شروع کیا، اس دن ہی میں نے شوب زکو خیرآباد کہہ دیا تھا۔

اس کے بعد انہوں نے مختلف اجتماعات میں جانا شروع کیا، شب و روز درس و تدریس میں گئے اور وہاں ایک دلی سکون محسوس کیا۔ اب یہ ہزاروں لوگوں کی آن لائن بھی رہنمائی کر رہے ہیں۔

Mazhab Sachai Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mazhab Sachai Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mazhab Sachai Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   11413 Views   |   15 Jan 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ڈرامہ حیقیقت نہیں، مذہب سچائی ہے ۔۔ ماضی کے مشہور اداکار علی افضل نے شوبز چھوڑ کر بھٹکے ہوؤں کو دین کے راستے پر لانا کیسے شروع کیا؟

ڈرامہ حیقیقت نہیں، مذہب سچائی ہے ۔۔ ماضی کے مشہور اداکار علی افضل نے شوبز چھوڑ کر بھٹکے ہوؤں کو دین کے راستے پر لانا کیسے شروع کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈرامہ حیقیقت نہیں، مذہب سچائی ہے ۔۔ ماضی کے مشہور اداکار علی افضل نے شوبز چھوڑ کر بھٹکے ہوؤں کو دین کے راستے پر لانا کیسے شروع کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔