میرب نے روزہ اسلیئے چھوڑا کیونکہ ۔۔ سعدیہ امام کی بیٹی کے روزہ چھوڑنے کی وجہ، صارفین کی سمجھ سے باہر

Sadia Imam Statement in Ramzan Show About Daughter Fasting

سعدیہ امام نے کہا، "میرب نے رمضان ٹرانسمیشن میں نعت پڑھنے کے لیے آج روزہ چھوڑا ہے۔"

پاکستان کی معروف اداکارہ سعدیہ امام کی بیٹی میرب نے رمضان کے مہینے میں ایک دلچسپ اور نیا فیصلہ کیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں! سعدیہ امام نے حال ہی میں اپنے ٹی وی شو کی رمضان ٹرانسمیشن میں بیٹی میرب کے ساتھ شرکت کی، جہاں میرب نے حضرت فاطمہ ؓ کے بارے میں ایک دلکش کلام پیش کیا۔

لیکن یہ سب کچھ اس وقت دلچسپ موڑ اختیار کر گیا جب سعدیہ امام نے بتایا کہ بیٹی نے نعت پڑھنے کے لیے اپنا روزہ چھوڑ دیا۔ جی ہاں! آپ نے صحیح پڑھا، میرب نے رمضان کا روزہ اس لیے چھوڑا کیونکہ وہ شو میں نعت پڑھنا چاہتی تھی!

اب یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ کیا نعت پڑھنا اتنا ضروری تھا کہ بچی نے فرض روزہ کو نظرانداز کر دیا؟ سوشل میڈیا پر صارفین کی مختلف آراء دیکھنے کو مل رہی ہیں، کچھ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسا فیصلہ کیوں کیا گیا۔

کیا نعت خوانی اتنی اہم تھی؟ کیا ایسا فیصلہ کرنا جائز تھا؟ یہ سوالات ہی صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

Sadia Imam Statement In Ramzan Show About Daughter Fasting

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sadia Imam Statement In Ramzan Show About Daughter Fasting and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sadia Imam Statement In Ramzan Show About Daughter Fasting to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3448 Views   |   07 Mar 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 March 2025)

میرب نے روزہ اسلیئے چھوڑا کیونکہ ۔۔ سعدیہ امام کی بیٹی کے روزہ چھوڑنے کی وجہ، صارفین کی سمجھ سے باہر

میرب نے روزہ اسلیئے چھوڑا کیونکہ ۔۔ سعدیہ امام کی بیٹی کے روزہ چھوڑنے کی وجہ، صارفین کی سمجھ سے باہر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرب نے روزہ اسلیئے چھوڑا کیونکہ ۔۔ سعدیہ امام کی بیٹی کے روزہ چھوڑنے کی وجہ، صارفین کی سمجھ سے باہر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔