سانس نہیں آتا، دمے کا مرض ہے تو ۔۔۔۔۔جانیں یہ 5 تیل جو آپ کی اس مشکل کو آسان کرسکتے ہیں

سردی کے موسم میں ناک بند ہونے اور سانس نہ آنے کی تکلیف اکثر لوگوں کو ہوتی ہے مگر جن لوگوں کو دمے کا مرض ہے ان کے لئے یہ موسم کسی بڑی مشکل سے کم نہیں ہوتا اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں سانس لینے میں دشورای حد سے زیادہ ہو جاتی ہے اور نتھنے خشک رہتے ہیں جس کی وجہ سے ہوا کا گزر بھی صحیح طرح نہیں ہو پاتا۔ اب اگر آپ کے ساتھ بھی ایسی پریشانیاں ہیں تو 5 منٹ میں ان کو ختم کرنے کی آسان ٹپس جان لیں تاکہ سردی کے موسم کو خوب انجوائے کرسکیں اور دمے کا مرض بھی کنٹرول ہو جائے۔

5 ایسے تیل جو 5 منٹ میں آپ کو ریلیف دیں:

• لونگ کا تیل:
لونگ کے تیل میں اینٹٰی سپاسموڈک، اینلجیسک اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ دمے کے مرض کو کنٹرول کرنے اور فوری ریلیف دینے میں مدد دیتی ہیں۔ اس لئے بس تھوڑا سا لونگ کا تیل ناک میں اور گلے پر لگالیں اور پھر سکون پائیں۔

اگر یہ تیل دستیاب نہ ہوں تو ؟
اگر آپ کو یہ تیل آسانی سے دستیاب نہ ہوں تو آپ گھر میں بنالیں۔ کسی بھی آئل میں چار سے پانچ لونگ ڈال کر آدھا گھنٹہ پکا لیں اور اس میں ایک چمچ عرقِ گلاب شامل کرلیں لیجیئے تیار ہے آپ کا لونگ کا تیل۔

• پودینے کا تیل:
پودینے میں ربوفلامن، مینتھول، مینول، پوٹاشئیم، میگنیشئیم، فاسفورس اور وٹامن اے پایا جاتا ہے جو سانس کے مسائل کو حل کرتا ہے اور پھیپھڑوں کو بھی تازگی فراہم کرتا ہے۔

اگر یہ تیل دستیاب نہ ہوں تو ؟
ناریل کے آئل میں آٹھ سے دس پتے پودینہ ڈال کر آدھا گھنٹہ پکا لیں اور اس میں ایک چمچ عرقِ گلاب شامل کرلیں لیجیئے تیار ہے۔

• ٹی-ٹری آئل:
ٹی ٹری آئل میں ٹیری پینول، لیمونن، لیڈیئن اور گلوبوؤل جیسے نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو دمے کے مرض میں ہونے والی تمام تر شکایات کو دور کرتا ہے۔ آپ چاہیں تو ایک چمچ ٹی ٹری آئل نیم گرم پانی کے ساتھ مکس کرکے پی بھی سکتے ہیں یہ زیادہ فائدہ مند ہے۔

• دارچینی کا تیل:
دار چینی کے فوائد بیشمار ہیں اس میں پولی انزائمرز اور اینٹی ڈرائیڈ ریڈیکلز موجود ہوتے ہیں جن کی مدد سے آپ کو سانس سمیت گلے اور کھانسی کے مسائل بھی کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔

اگر یہ تیل دستیاب نہ ہوں تو ؟
سرسوں کے آئل میں آٹھ سے دس دارچینی کے ٹکڑے ڈال کر آدھا گھنٹہ پکا لیں لیجیئے تیار ہے۔

• نیم کا تیل:
نیم کے تیل میں اولیئک ایسڈ، پالمک ایسڈ، سٹیئرک اور الفا لینولک ایسڈ پائے جاتے ہیں اور دمے کے مرض میں استعمال ہونے والی دوائیوں میں یہ تمام مرکبات شامل ہوتے ہیں لہٰذا یہ سب مل کر آپ کو سردی سے بھی بچائیں گے اور 5 منٹ میں سانس کا مسئلہ بھی حل کریں گے۔

اگر یہ تیل دستیاب نہ ہوں تو ؟
سرسوں کے آئل میں آٹھ سے دس پتے نیم ڈال کر آدھا گھنٹہ پکا لیں اور اس میں ایک چمچ عرقِ گلاب شامل کرلیں لیجیئے تیار ہے۔

Dama Ke Mareezon Ke Liye Behtareen Oil

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dama Ke Mareezon Ke Liye Behtareen Oil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dama Ke Mareezon Ke Liye Behtareen Oil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Razia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7208 Views   |   27 Nov 2021
About the Author:

Razia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Razia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سانس نہیں آتا، دمے کا مرض ہے تو ۔۔۔۔۔جانیں یہ 5 تیل جو آپ کی اس مشکل کو آسان کرسکتے ہیں

سانس نہیں آتا، دمے کا مرض ہے تو ۔۔۔۔۔جانیں یہ 5 تیل جو آپ کی اس مشکل کو آسان کرسکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سانس نہیں آتا، دمے کا مرض ہے تو ۔۔۔۔۔جانیں یہ 5 تیل جو آپ کی اس مشکل کو آسان کرسکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔