عورتوں کو بلا کر نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور.. متھیرا، نادر علی پر کیوں غصہ ہوگئیں؟

"مجھے ایسا لگتا ہے جیسے نادر علی میرے نہیں بلکہ تمام خواتین کے خلاف ہیں. وہ جب بھی کسی خاتون مہمان کو پوڈکاسٹ میں بلاتے ہیں ان کا رویہ ہمیشہ نامناسب ہوتا ہے. وہ مہمان خواتین کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں"

یہ کہنا ہے ماڈل اور ٹی وی شو کی میزبان متھیرا کا جنھوں نے فہد انصاری کے شو میں شرکت کرتے ہوئے نادر علی پوڈکاسٹ کے متعلق گفتگو کی.

متھیرا کا کہنا تھا کہ مزاح اور بیہودگی میں فرق ہوتا ہے لیکن نادر علی کے سوالات مزاح اور تفریح کے لیے نہیں بلکہ دوسروں کو نیچا دکھانے کے لیے ہوتے ہیں. وہ بیہودہ سوالات کرتے ہیں اس لئے مجھے ان کے شو میں جانے پر افسوس ہے. میں نے تابش ہاشمی مورو کے علاوہ کئی لوگوں کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی ہےاور کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا کیونکہ وہ صرف تفریح کے لئے بنائے گئے تھے لیکن نادر علی کے بیہودہ سوالات سے میں عدم تحفظ کا شکار ہوگئی.

متھیرا کا کہنا تھا کہ میں ذاتی طور پر نادر علی کی عزت کرتی ہیں. وہ اچھے انسان ہیں لیکن پوڈکاسٹ میں ان کا طرز عمل مختلف تھا۔ مہمان کو پوڈکاسٹ میں بلا کر اسے عزت دینی چاہیئے لیکن نادر علی نے عجیب و غریب حرکتیں کیں.

Mathira Critisized Nadir Ali Podcast

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mathira Critisized Nadir Ali Podcast and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mathira Critisized Nadir Ali Podcast to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   627 Views   |   28 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عورتوں کو بلا کر نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور.. متھیرا، نادر علی پر کیوں غصہ ہوگئیں؟

عورتوں کو بلا کر نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور.. متھیرا، نادر علی پر کیوں غصہ ہوگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورتوں کو بلا کر نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور.. متھیرا، نادر علی پر کیوں غصہ ہوگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔