بچے ہیں دیوار تو خراب کریں گے.. مہنگا پینٹ خراب کیے بغیر دیوار سے رنگین نشان صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ

جن گھروں میں بچے ہوں وہاں دیواریں سلامت نہیں رہتیں. کیونکہ جو بھی کلر پینسل یا کریون بچوں کے ہاتھ میں آتا ہے اس سے اچھی بھلی دیواروں پر نقش و نگار بنانا ضروری ہوجاتا ہے اور جب اس دیوار کو صاف کیا جائے تو پینٹ اکھڑنے لگتا ہے. تو آخر ایسا کیا کریں کہ دیواریں صاف بھی ہوجائیں اور مہنگا پینٹ بھی خراب نہ ہو؟ آئیے جانتے ہیں

بنانے کا طریقہ

اس کے لیے ایک پیالے میں ایک چمچ شیمپو لیں اور اس میں کپڑوں کو سفید کرنے والا بلیچنگ پاؤڈر صرف ایک چٹکی ڈال کر مکس کریں. اس میں تھوڑا پانی بھی شامل کر کے پیسٹ بنا لیں.

کیسے استعمال کریں؟

دیوار صاف کرنے کے لیے اسفنج کو اس محلول میں ڈبو کر دیوار کو ایسے صاف کریں جیسے ربر سے مٹاتے ہیں. ساتھ ہی صاف کپڑے سے پونچھتے جائیں. اس سے کلر پینسل، کریون یہاں تک کہ مارکر کے دھبے بھی آسانی سے نکل جائیں گے.

Deewar Say Marker Kay Nishan Mitaen

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Deewar Say Marker Kay Nishan Mitaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deewar Say Marker Kay Nishan Mitaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   940 Views   |   22 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بچے ہیں دیوار تو خراب کریں گے.. مہنگا پینٹ خراب کیے بغیر دیوار سے رنگین نشان صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ

بچے ہیں دیوار تو خراب کریں گے.. مہنگا پینٹ خراب کیے بغیر دیوار سے رنگین نشان صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے ہیں دیوار تو خراب کریں گے.. مہنگا پینٹ خراب کیے بغیر دیوار سے رنگین نشان صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔