کسی نے لگائی مہندی تو کہیں بچھڑے ہوئے پھر مل گئے.. مشہور شخصیات نے عید کیسے منائی؟ دیکھیں دلچسپ تصاویر

عید ہر خاص و عام کے لئے سال کا اہم ترین موقع ہوتا ہے. مشہور شخصیات بھی اس دن دل کھول کر تیاری کرتی ہیں۔ اس برس بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو مشہور شخصیات کی عید کی خاص الخاص تیاریوں کی تصویری جھلکیاں دکھائیں گے۔

سب سے زیادہ خوشی اس وقت عروہ اور فرحان کے مداحوں کو ہے جن کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیل رہی تھیں۔ یہاں تک کہ مختلف مواقع پر عروہ اور فرحان دبے لفظوں میں خود بھی ذاتی اختلافات پر بات کی لیکن اس بار ان کی عید کی ایک ساتھ تصاویر دیکھ کر لگتا ہے دونوں ایک بار پھر ساتھ ہیں۔ دوسری جانب عروہ کی بہن اور اداکارہ ماورا نے بھی عید پر خوبصورت پیلے رنگ کا لباس پہنا اور ہاتھوں پر مہندی بھی لگائی

چاند رات پر فلک شبیر نے بیٹی کے مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر شئیر کی جبکہ عید پر فلک سفید شلوار قمیض اور سارہ سفید اور سیاہ امتزاج کی سادہ مگر دیدہ زیب ساڑھی پہنے نظر آئیں۔ ان کی ننھی منی بیٹی نے بھی والدین سے میچ کرتا سیاہ جوڑا پہنا۔

سائرہ یوسف نیلے رنگ کے لباس میں بیٹی کے ساتھ عید مناتے نظر آئیں جبکہ ان کی بیٹی نورے دوسری تصویر میں اپنی دوسری والدہ اور بہن کے ساتھ بھی عید مناتی نظر آئیں۔

Mashoor Shaksiyat Ne Eid Kese Manai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mashoor Shaksiyat Ne Eid Kese Manai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mashoor Shaksiyat Ne Eid Kese Manai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3913 Views   |   23 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کسی نے لگائی مہندی تو کہیں بچھڑے ہوئے پھر مل گئے.. مشہور شخصیات نے عید کیسے منائی؟ دیکھیں دلچسپ تصاویر

کسی نے لگائی مہندی تو کہیں بچھڑے ہوئے پھر مل گئے.. مشہور شخصیات نے عید کیسے منائی؟ دیکھیں دلچسپ تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی نے لگائی مہندی تو کہیں بچھڑے ہوئے پھر مل گئے.. مشہور شخصیات نے عید کیسے منائی؟ دیکھیں دلچسپ تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔