دررفشاں ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے کامیاب ہوئی ہیں.. نازش جہانگیر دوسری اداکارؤں کی کون سی چیز لینا چاہتی ہیں؟

"درفشاں سلیم ایسی اداکارہ ہیں جن کا ہر ڈرامہ ماشاءاللہ سے آج کل ہٹ ہو رہا ہے. وہ ٹیلنٹ سے زیادہ اپنی اچھی قسمت کی بدولت کامیاب ہو رہی ہیں"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ نازش جہانگیر کا جنھوں نے عید کے موقع پر ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی. اس پروگرام میں نازش سے دیگر اداکار اور اداکاراؤں کے متعلق سوالات پوچھے گئے جن کے دلچسپ کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں.

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نازش جہانگیر نے کہا کہ اداکار آغا علی اور خوشحال خان کو بولی وڈ میں اداکاری کرنی چاہیے کیونکہ دونوں بہت ٹیلینٹڈ ہیں.

جبکہ ساتھی اداکاراؤں سے کچھ لینے کے متعلق سوال پر نازش نے جواب دیا کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ عائزہ خان سے ان کا گھر لینا چاہیں گی جب کہ سارہ خان سے وہ گاڑیاں لیں گی جو ان کے شوہر فلک شبیر انھیں تحفے میں دیتے ہیں.

نازش جہانگیر نے مزید بتایا کہ وہ ماہرہ خان سے ان کی شخصیت لیں گی اور اقرا عزیز ایک اچھی بیوی ہیں۔ جبکہ میرا جی سے وہ کچھ لیں گی نہیں بلکہ الٹا انھیں ہر وہ چیز دے دیں گی جو انھیں چاہیے ہوگی.

Nazish Jahangeer Talking About Durefishan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nazish Jahangeer Talking About Durefishan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nazish Jahangeer Talking About Durefishan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4109 Views   |   16 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

دررفشاں ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے کامیاب ہوئی ہیں.. نازش جہانگیر دوسری اداکارؤں کی کون سی چیز لینا چاہتی ہیں؟

دررفشاں ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے کامیاب ہوئی ہیں.. نازش جہانگیر دوسری اداکارؤں کی کون سی چیز لینا چاہتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دررفشاں ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے کامیاب ہوئی ہیں.. نازش جہانگیر دوسری اداکارؤں کی کون سی چیز لینا چاہتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔