پسند کی شادی بھی خطرہ ہے کیونکہ ۔۔ شوہر احد رضا میر سے طلاق کی خبروں کے بعد نیا بیان وائرل

شادی ایک خطرہ ہے ۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں ملک کی خوبصورت و معصوم اداکارہ سجل علی کے۔ اپنی نئی آنے والی فلم کی نمائش کیلئے جدہ میں ہونے والی "ریڈ سی" میں شرکت کی جہاں ان سے انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق اپنے خیالا ت کا اظہار کرنے کہا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر محبت کی شادیوں کو بہتر سمجھتی ہیں ۔

اس کے بعد ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کیا سمجھتی ہیں کہ شادی اپنی مرضی سے کرنے چاہیے یا پھر گھر والوں کی مرضی سے تو انہوں نے ہچککچاتے ہوئے پہلے قہقہ لگایا پھر کہنے لگیں کہ میرے لیے یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ ان دونوں طرح کی شادیوں میں سے کون سی شادی بہتر ہوتی ہے ، چاہے لو میرج ہو یا ارینج شادی ایک رسک (خطرہ) ہی ہے۔

اس کے علاہو آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ان کی نئی آنے والی فلم کی پروڈیوسر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ہیں جبکہ اس فلم کی کہانی بھی جمائما کی عمران سے محبت ، شادی کہانی ارو پاکستان میں گھر والوں کی مرضی سے شادی کرنے کی روایت سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے ۔ اب یہ فلم کیسی ہو گی یہ تو 2ی جنوری 2023 کو ہی معلوم ہو گا کیونکہ برطانیہ کے سینما گھروں میں اسی تاریخ کو یہ فلم ریلیز ہو گی۔

واضح رہے کہ اداکارہ سجل اور اداکار احد رضا میر کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کر رہی تھیں تاہم اب تک دونوں نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے ۔

Pasand Ki Shadi Bhi Khatra

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pasand Ki Shadi Bhi Khatra and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pasand Ki Shadi Bhi Khatra to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   8481 Views   |   06 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پسند کی شادی بھی خطرہ ہے کیونکہ ۔۔ شوہر احد رضا میر سے طلاق کی خبروں کے بعد نیا بیان وائرل

پسند کی شادی بھی خطرہ ہے کیونکہ ۔۔ شوہر احد رضا میر سے طلاق کی خبروں کے بعد نیا بیان وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پسند کی شادی بھی خطرہ ہے کیونکہ ۔۔ شوہر احد رضا میر سے طلاق کی خبروں کے بعد نیا بیان وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔