گولڈ میڈل نم آنکھوں کے ساتھ وصول کیے ۔۔ مرحوم بیٹی کے والدین کی غمزدہ ہوتے ہوئے میڈیل لینے کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کردیا

والدین اپنے بچوں کو تعلیم دلوا کر اعلیٰ مقام پر پہنچانے کے خوہشند ہوتے ہیں۔ان کے لیے سب سے بڑی خوشی یہی ہوتی ہے کہ ان کا بچہ یا بچی قابل بن کر بلند مرتبے پر پہنچے اور ان کی آنکھوں کے سامنے ایک کامیاب انسان بن کر کھڑا ہو۔

مگر ایک والدین ایسے بھی ہیں جو اپنی بیٹی کی کامیابی کا جشن ٹھیک طرح سے نہیں منا پائے کیونکہ وہ ان کی بیٹی اس دنیا میں نہیں رہی۔

سوشل میڈیا پر ایک آنکھوں کو نم کردینے والی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس کے مناظر کئی لوگوں کو اشکبار کردیا۔

ویڈیو کے کیپشن کے مطابق ڈاکٹر افضل اور ان کی اہلیہ نے اپنی بیٹی ڈاکٹر پلوشہ افضل کے چار گولڈ میڈل نمنام آنکھوں کے ساتھ وصول کیےجس کو 2 سال قبل ایک موزی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد وہ خود منوں مٹی تلے دفنا چکے تھے۔

جو میڈل بیٹی کو پہننا تھا وہ ماں کے گلے میں ڈالا گیا، تالیوں کی گونج میں غم کا بوجھ نظر آرہا تھا۔ مرحوم بیٹی کے والدین کی میڈل وصول کرنے کی ویڈیو دیکھئے۔

Marhoom Beti K Walden Ki Medal Leny Ki Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Marhoom Beti K Walden Ki Medal Leny Ki Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Marhoom Beti K Walden Ki Medal Leny Ki Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1442 Views   |   27 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

گولڈ میڈل نم آنکھوں کے ساتھ وصول کیے ۔۔ مرحوم بیٹی کے والدین کی غمزدہ ہوتے ہوئے میڈیل لینے کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کردیا

گولڈ میڈل نم آنکھوں کے ساتھ وصول کیے ۔۔ مرحوم بیٹی کے والدین کی غمزدہ ہوتے ہوئے میڈیل لینے کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گولڈ میڈل نم آنکھوں کے ساتھ وصول کیے ۔۔ مرحوم بیٹی کے والدین کی غمزدہ ہوتے ہوئے میڈیل لینے کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔