عام کڑاہی تو ہم اکثر ہی کھاتے ہیں آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں چولستانی چکن کڑاہی بنانے کی ترکیب جو آزما کر آپ بھی گھر میں بنا سکیں گے چولستانی کڑاہی آسانی سے۔
اجزاء
تیل۔۔۔ ایک کپ
مرغی۔۔۔ ایک کلو
لہسن ادرک پیسٹ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
نمک۔۔۔ حسبِ ضرورت
ٹماٹر۔۔۔ 5 عدد
کٹی مرچ۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
پسی لال مرچ۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
پسی کالی مرچ۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں۔۔۔ 4 سے 5 عدد
دہی۔۔۔ ایک کپ
ہرا دھنیا اور ادرک۔۔۔ گارنش کے لئے
ترکیب:
سب سے پہلے ایک لوہے کی بڑی کڑاہی لیں، اب اس میں تیل ڈالیں اور ساتھ ہی چکن شامل کریں، پھر اس ادرک لہسن کا پیسٹ، میں نمک اور ٹماٹر شامل کریں اسے گلنے تک پکائیں پھر اس میں بتائے گئے تمام مصالحے شامل کریں، اب اسے اچھی طرح بھونیں پھر اس میں ہری مرچیں اور دہی شامل کر کے مزید بھونیں جب چکن اچھی طرح گل جائے مصلحہ بھن جائے اور تیل اوپر آ جائے تو اسے ڈش میں نکال کر اوپر سے ادرک اور ہرا دھنیا چھڑک دیں، گرما گرم نان کے ساتھ چولستانی چکن کڑاہی پیش کریں۔
Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Cholistani Karahi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cholistani Karahi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
گھر پر مہمان آرہے ہیں اور کچھ مزیدار بنانا ہے تو آج بنائیں مبشر صدیقی کی بتائی ہوئی مشہور چولستانی چکن کڑاہی
گھر پر مہمان آرہے ہیں اور کچھ مزیدار بنانا ہے تو آج بنائیں مبشر صدیقی کی بتائی ہوئی مشہور چولستانی چکن کڑاہی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر پر مہمان آرہے ہیں اور کچھ مزیدار بنانا ہے تو آج بنائیں مبشر صدیقی کی بتائی ہوئی مشہور چولستانی چکن کڑاہی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔