ہمارے باغ کا پھول کھل گیا ہے.. مریم نور نے بیٹے کی تصویر کے ساتھ نام بھی شئیر کردیا

"ہمارے باغیچے میں سب سے قیمتی اور خوبصورت پھول کِھل گیا ہے. میں نے اور میرے شوہر نے ایک بیٹے کو خوش آمدید کہا ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ مریم نور کا جن کے گھر حال ہی میں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے

مریم نور نے انسٹاگرام پر یہ خبر دیتے ہوئے اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا. ان کا کہنا ہے کہ بیٹے کا نام نائل اسماعیل رکھا ہے۔

جبکہ مریم نور بیٹے کی جھلک دکھاتے ہوئے مزید لکھتی ہیں کہ میں اس خاص نعمت کے لیے اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے، ہمیں اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں۔

Maryam Noor Blessed With Baby Boy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maryam Noor Blessed With Baby Boy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maryam Noor Blessed With Baby Boy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   961 Views   |   23 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 October 2024)

ہمارے باغ کا پھول کھل گیا ہے.. مریم نور نے بیٹے کی تصویر کے ساتھ نام بھی شئیر کردیا

ہمارے باغ کا پھول کھل گیا ہے.. مریم نور نے بیٹے کی تصویر کے ساتھ نام بھی شئیر کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمارے باغ کا پھول کھل گیا ہے.. مریم نور نے بیٹے کی تصویر کے ساتھ نام بھی شئیر کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔