دوبارہ اپنا چہرہ نہیں دکھاؤں گی۔۔ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کیا مناہل ملک نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا؟ جذباتی پیغام شئیر کردیا

"یہ زندگی بہت مختصر ہے۔ اپنے اپنوں کے ساتھ رہا کریں، غلطی کرنے والوں کو معاف کر دیں۔ دنیا بہت ظالم ہے، میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو دوبارہ کبھی اپنا چہرہ نہ دکھاؤں۔"

مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک نے اپنی حالیہ جذباتی پوسٹس کے ذریعے مداحوں سے نہ صرف معافی طلب کی بلکہ اپنی دل کی گہرائیوں سے ایک پیغام بھی شیئر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ لوگوں کے بے رحم رویوں نے انہیں اندر سے توڑ کر رکھ دیا ہے اور وہ اب خود کو زندہ لاش محسوس کرتی ہیں۔

مناہل کا کہنا ہے کہ ان کی مبینہ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد وہ شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ ان کی جانب سے کئی بار وضاحت دینے کے باوجود کچھ لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔ انہوں نے اس صورتحال سے تنگ آ کر کہا کہ نفرت کو چھوڑیں، اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں، اور غلطیوں کو درگزر کرنا سیکھیں۔ ان کا یہ جذباتی پیغام نہ صرف ان کی تکلیف کو بیان کرتا ہے بلکہ معاشرے کی بے رحم حقیقت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔

مناہل ملک نے اپنی آخری پوسٹ میں مداحوں کو اپنی طرف سے الوداعی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ "یہ زندگی واقعی مختصر ہے، کسی کو نہیں معلوم کہ کل کیا ہو۔ اگر کبھی آپ کی زندگی میں بھی کسی نے کوئی غلطی کی ہو تو اسے معاف کر دیں۔"

Manahil Malik Ka Akhri Paigham

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Manahil Malik Ka Akhri Paigham and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Manahil Malik Ka Akhri Paigham to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   597 Views   |   30 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 October 2024)

دوبارہ اپنا چہرہ نہیں دکھاؤں گی۔۔ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کیا مناہل ملک نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا؟ جذباتی پیغام شئیر کردیا

دوبارہ اپنا چہرہ نہیں دکھاؤں گی۔۔ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کیا مناہل ملک نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا؟ جذباتی پیغام شئیر کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوبارہ اپنا چہرہ نہیں دکھاؤں گی۔۔ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کیا مناہل ملک نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا؟ جذباتی پیغام شئیر کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔