میرا ٹیٹو بنوانا اس لیے ضروری تھا کیونکہ ۔۔ احسن خان نے اپنی گردن پر ٹیٹو کیوں بنوایا؟ راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کی گردن پر ٹیٹو بنا ہوا ہے جس کے بارے میں ان کے مداح جانتے ہیں مگر انہیں یہ راز کی بات نہیں معلوم کہ انہوں نے یہ ٹیٹو کیوں بنوایا۔

مگر حال ہی میں اداکار احسن خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جس میں انہوں نے اس راز سے پردہ اٹھایا۔

احسن خان نے پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہاں یہ سچ ہے کہ میں نے ٹیٹو بنوایا ہے کیونکہ میں ٹیٹو چاہتا تھا۔

احسن خان نے ٹیٹو بنوانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ایک نئے ڈرامے میں کام کررہا ہوں جس میں کردار کیلئے ٹیٹو بنوانا ضروری تھا، ڈرامے کی شوٹنگ کیلئے روزانہ سیٹ پر آکر نقلی ٹیٹو بنوانا پڑتا تھا جو مجھے ایک مشکل کام لگتا تھا تو اس لیے میں نے ڈرامے کیلئے یہ عارضی ٹیٹو بنوایا ہے جو ہٹ بھی سکتا ہے۔

Ahsan Khan Ne Tattoo Kyun Banwaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahsan Khan Ne Tattoo Kyun Banwaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahsan Khan Ne Tattoo Kyun Banwaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   6629 Views   |   17 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

میرا ٹیٹو بنوانا اس لیے ضروری تھا کیونکہ ۔۔ احسن خان نے اپنی گردن پر ٹیٹو کیوں بنوایا؟ راز بتا دیا

میرا ٹیٹو بنوانا اس لیے ضروری تھا کیونکہ ۔۔ احسن خان نے اپنی گردن پر ٹیٹو کیوں بنوایا؟ راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا ٹیٹو بنوانا اس لیے ضروری تھا کیونکہ ۔۔ احسن خان نے اپنی گردن پر ٹیٹو کیوں بنوایا؟ راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔