پہلے پھیرے ہوئے پھر نکاح.. مسلمان لڑکے کی ہندو لڑکی سے شادی کا واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

نیویارک میں رہنے والے عادل حسن اور پرگیہ پانڈے نے انٹرفیتھ میرج کرتے ہوئے پہلے ہندو رسم و رواج کے مطابق 7 پھیرے لیے اور اس کے بعد دونوں کا نکاح بھی ہوا.

اگرچہ غیر اسلامی ممالک میں انٹر فیتھ شادیوں کا رواج بہت زیادہ نیا نہیں ہے اس کے باوجود اس قدر دھوم دھام سے اور اہتمام سے انٹرفیتھ شادی کے واقعات کم ہی سامنے آتے ہیں. کیونکہ ایسی شادیاں کرنے والے جوڑے زیادہ تر کورٹ میرج کو ترجیح دیتے ہیں.

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عادل اور پرگیہ دونوں کے ہی خاندان اس انٹرفیتھ شادی میں شریک ہیں. جبکہ شادی روایتی مشرقی سجاوٹ کے ساتھ اٹلی میں منعقد کی گئی ہے.

سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق دونوں نے بھارتی ڈیزائنر کے کپڑے زیب تن کیے اور ہندو رسومات کے مطابق دلہا دلہن نے ایک دوسرے کے گلے میں ہار ڈالا اور پھر نکاح کیا.

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اس شادی کو مسلمان صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. کیونکہ اسلامی قوانین کے مطابق مسلمان مرد صرف الہامی کتاب کو ماننے والی خواتین سے شادی کرنے کے پابند ہیں.

Muslim Larkay Ki Hindu Larki Say Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muslim Larkay Ki Hindu Larki Say Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muslim Larkay Ki Hindu Larki Say Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3363 Views   |   19 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پہلے پھیرے ہوئے پھر نکاح.. مسلمان لڑکے کی ہندو لڑکی سے شادی کا واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

پہلے پھیرے ہوئے پھر نکاح.. مسلمان لڑکے کی ہندو لڑکی سے شادی کا واقعہ کس جگہ پیش آیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے پھیرے ہوئے پھر نکاح.. مسلمان لڑکے کی ہندو لڑکی سے شادی کا واقعہ کس جگہ پیش آیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔