اکثر سوشل میڈیا پر کچھ ایسی معلومات ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ بخوبی حاصل کر لیتی ہیں کچھ تو صارفین کو بھی حیران کر دیتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب ایک مسجد کی ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کی۔
ہوا کچھ یوں کہ ایک مسجد کے امام نماز کی امات کرا رہے تھے کہ اچانک ان کے اوپر ایک بلی چڑھ دوڑی۔ پہلے تو صارفین کو یوں لگا کہ شاید بلی امام مسجد پر حملہ کر رہی ہے، ظاہر ہے بلی بھی جانور ہی ہے اور جانور کا کیا بھروسہ کب کیا کر دے۔
لیکن بلی جب امام مسجد کے اوپر چڑھی تو امام مسجد کے چہرے پر موجود اطمینان اور روانی سے جاری تلاوت نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ کیونکہ امام مسجد نے تلاوت کونہیں روکا۔
بلی بھی شاید سمجھ چکی تھی جب ہی وہ کوئی ایسی حرکت نہیں کررہی تھی جو کہ مشکل پیدا کرے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی امام کے کندھے پر بیٹھ گئی تھی، کچھ لمحات بلی نے وہیں گزارے اور پھر نیچے اتر گئی۔
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Billi Ne Namaziyon Ko Tang Kiyun Nhe Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Billi Ne Namaziyon Ko Tang Kiyun Nhe Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بلی نے نمازیوں کو تنگ کیوں نہیں کیا؟ نماز پڑھاتے امام سے پیار کرنے والی بلی کندھے پر چڑھ گئی، پھر کیا ہوا؟ دیکھیے
بلی نے نمازیوں کو تنگ کیوں نہیں کیا؟ نماز پڑھاتے امام سے پیار کرنے والی بلی کندھے پر چڑھ گئی، پھر کیا ہوا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلی نے نمازیوں کو تنگ کیوں نہیں کیا؟ نماز پڑھاتے امام سے پیار کرنے والی بلی کندھے پر چڑھ گئی، پھر کیا ہوا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔