پورا دن گیس آنے کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے ہیں؟ اب لے آئیں ایل پی جی پلاسٹک گیس سلینڈر، جو آپ کی زندگی اور پیسے دونوں بچائیں

ہمارے یہاں گرمیاں آتی ہیں تو بجلی غائب، سردیاں آتی ہیں تو گیس غائب ۔۔ عوام کسی صورت سکون میں نہیں ہے۔ دن بھر کھانا بنانے کیلیئے گیس کا انتظار کرنا پڑتا ہے اور جب آتی ہے تو یہ ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں آدھے کھانے میں ہی نہ چلی جائے، اس آنکھ مچولی سے تنگ آکر لوگوں نے الگ الگ متبادل تلاش کر لیئے ہیں۔

زیادہ تر لوگ اس صورتحال میں گیس سلینڈر کا استعمال کر رہے ہیں، جو کہ کہیں نہ کہیں تھوڑا خطرناک ہے اور ساتھ ہی ساتھ اتنا وزنی ہوتا کہ اسے اٹھا کر لانا لیجانا مشکل ہوجاتا ہے۔

پر آج ہم آپ کو ایک ایسے ایل پی جی گیس سلینڈر کے بارے میں بتائیں گے جو نہ صرف وزن میں ہلکا ہے بلکہ اسکے پھٹنے کی توقع بھی بہت زیادہ کم ہے، کیونکہ یہ پلاسٹک سے بنا ہے۔ آئیے آپکو مزید اس بارے میں تفصیل فراہم کرتے ہیں

ایل پی جی پلاسٹک گیس سلینڈر:

۔ اس سلینڈر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بلاسٹ نہیں ہوتا، اگر اوور لوڈ ہوجائے تو صرف پنچر ہوتا ہے۔
۔ آسانی کیلیئے اس کے اوپر ایک ریگولیٹر لگا ہوتا ہے جس میں آن آف کا بٹن کا دیا ہوا ہے۔
۔ اسکا وزن دیگر سلینڈر کے مقابلے میں ہلکا ہے، 5 کلو سلینڈر میں 10 کلو گیس بھری جاسکتی ہے۔
۔ اسکی عمر بھی دوسرے سلینڈر کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے، کیونکہ اس میں زنگ نہیں لگتا۔

مزید معلومات:

اس سلینڈر کی قیمت، یہ کہاں سے ملے گا اور اس کے مزید فائدے جاننے کیلیئے نیچے دی گئی ویڈیو پر کلک کریں۔

Plastic Gass Calendar Ke Fayde

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Plastic Gass Calendar Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Plastic Gass Calendar Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In News  |   0 Comments   |   2846 Views   |   06 Dec 2022
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پورا دن گیس آنے کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے ہیں؟ اب لے آئیں ایل پی جی پلاسٹک گیس سلینڈر، جو آپ کی زندگی اور پیسے دونوں بچائیں

پورا دن گیس آنے کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے ہیں؟ اب لے آئیں ایل پی جی پلاسٹک گیس سلینڈر، جو آپ کی زندگی اور پیسے دونوں بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پورا دن گیس آنے کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے ہیں؟ اب لے آئیں ایل پی جی پلاسٹک گیس سلینڈر، جو آپ کی زندگی اور پیسے دونوں بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔