یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارا جسم فیٹی ایسڈ خود نہیں بنا سکتا لیکن مختلف غذاؤں کے زریعے اس کی کمی پوری کرنی پڑتی ہے جس میں گری دار میوے، مچھلی شامل ہیں۔ بہت سے لوگ جنھیں مچھلی کھانا پسند نہیں ہوتی وہ فش آئل کیپسولز کھا کر یہ کمی پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
فش آئل کیپسولز کھانے کے یوں تو کافی فائدے ہیں جیسے یہ جسم میں سوجن کو کم کرتا ہے، جلد کے مسائل کم کرتا ہے۔ لیکن حالیہ ریسرچ کے مطابق فش آئل کیپسول سے دل کی صحت کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے
دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوسکتی ہے
یورپی ہارٹ جرنل کے مطابق اگرچہ لوگ فش آئل کیپسول دل کی صحت بہتر بنانے کے لئے کھاتے ہیں لیکن اس کے کچھ خطرات بھی ہیں جیسے اس سے Atrial fibrilation یعنی دل کی دھڑکن کا بہت تیز اور بے ترتیب ہونا شامل ہے
آٹریل فیبریلیشن میں دھڑکن کا بے ترتیب ہونے کے علاوہ خون کے جمنے اور فالج ہونے کے امکانات بھی ہوتے ہیں۔ تحقیق میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ جن لوگوں کو پہلے سے ہی دل کی بیماریاں لاحق ہیں وہ آٹریل فیبریلیشن کے مرض کا زیادہ شکار ہوسکتے ہیں اس لئے اگر آپ فش آئل کیپسول کھاتے ہیں تو اپنے معالج سے مشورہ ضرور کرلیں
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Machli Capsule Khate Hain To Parh Lain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Machli Capsule Khate Hain To Parh Lain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
فش آئل کیپسول کھاتے ہیں تو یہ ضرور پڑھ لیں۔۔۔ ماہرین کے خوفناک انکشافات
فش آئل کیپسول کھاتے ہیں تو یہ ضرور پڑھ لیں۔۔۔ ماہرین کے خوفناک انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فش آئل کیپسول کھاتے ہیں تو یہ ضرور پڑھ لیں۔۔۔ ماہرین کے خوفناک انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔