"ہماری شادی کے دن کنیادان 15 منٹ دیر سے ہوا تھا. جس کی وجہ یہ تھی کہ کنیادان کے وقت جیسے ہی میں نے سوناکشی کا ہاتھ تھاما اور پنڈٹ نے منتر پڑھنا شروع کیے تو کسی نے کہا اذان ہو رہی ہے اور پھر اس کے بعد کنیادان روک دیا گیا"
یہ کہنا ہے حال ہی میں دلہا بننے والے ظہیر اقبال کا جن کی شادی چند ماہ پہلے مشہور بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا سے ہوئی ہے.
ظہیر اور سوناکشی کا تعلق الگ مذاہب سے ہے اس کے باوجود دونوں نے محبت کی شادی کی. حال ہی میں شادی کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے ظہیر نے اپنے یادگار دن کے حوالے سے چند باتیں میڈیا سے شئیر کیں.
ظہیر اقبال کا کہنا تھا کہ 15 منٹ کے دوران اور کنیادان کے وقت اذان کی آواز سن کر مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے قدرت بھی یہی چاہتی ہے. وہ میری شادی کے سب سے خوبصورت لمحات تھے"
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zaheer Iqbal Shared Memorable Details Of His Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zaheer Iqbal Shared Memorable Details Of His Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اذان کی آواز سن کر کنیا دان روک دیا اور پھر.. ظہیر اقبال کا اپنی شادی میں یادگار لمحہ کون سا تھا؟
اذان کی آواز سن کر کنیا دان روک دیا اور پھر.. ظہیر اقبال کا اپنی شادی میں یادگار لمحہ کون سا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اذان کی آواز سن کر کنیا دان روک دیا اور پھر.. ظہیر اقبال کا اپنی شادی میں یادگار لمحہ کون سا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔