بلڈ پریشر کا مسئلہ انتہائی سنگین ہے، کسی بھی وقت زیادہ یا بہت کم ہونے کی وجہ سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے یا پھر کمزوری بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے، جہاں عام دنوں میں اس بیماری کے لئے مختلف دوائیں استعمال کی جاتی ہیں، وہیں رمضان میں روزے میں کیسے خود کا بچاؤ کیا جاسکے؟
آج جانیں کے-فوڈز ٹپس میں آپ کے لئے بہت کارآمد اور صحت مند ٹپ موجود ہے:
٭ بلڈ پریشر کے مریض سحری میں آدھا کپ نیم گرم پانی کے ساتھ اجوائن کو پھانک لیں، یہ نہ صرف بلڈ پریشر کو پورے دن کنٹرول میں رکھے گی بلکہ آپ کے جسم کو طاقت بھی پہنچائے گی۔
٭ کلونجی کے 4 دانوں کو رات کو دودھ میں ڈال کر سو جائیں اور سحری میں اس کو چبا کر کھائیں یہ خون کی روانی بہتر کرے گی اور فشارِخون کو اعتدال میں رکھنے کے لئے اپنی بلائیخٹل خصوصیات کا استعمال کرے گی۔
آپ کو یہ ٹپس کیسی لگیں؟ ہیں کے-فوڈز کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔