پردیس میں دیسی گھی کے پراٹھے بنائے تھے ۔۔ بشریٰ انصاری نے ہوائی جہاز میں بیٹھ کر پراٹھے کیوں کھائے؟ دیکھیے دلچسپ ویڈیو

بشریٰ انصاری اپنے دلچسپ انداز اور منفرد اداکاری کی وجہ سے سب میں توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ان ایک ایسی ہی ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔

ایکسپریس ٹی وی چینل کے پروگرام میں اداکار بہروز سبزواری اور بشریٰ انصاری مہمان مدعو تھے، لیکن ان کے اس پروگرام میں بشریٰ انصاری نے اپنے دلچسپ انداز کی بدولت سب کی توجہ حاصل کر لی۔
بشریٰ انصاری نے قومی ائیر لائن کا ایک قصہ سنایا جسے سننے سے پہلے ہی بہروز ہسنے لگے، بشریٰ بتاتی ہیں کہ کینیڈیا سے واپس پر میں نے قومی ائیر لائن کا انتخاب کیا، رزق میرے ہاتھ میں نے کھانے کی فوٹو سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہیں کی کیونکہ یہ تصاویر بیرون ملک میں لوگ بھی دیکھتے ہیں۔

لیکن میں نے دھیمے لہجے میں یہ ضرور کہا کہ کمبل پھٹا ہوا ہے اور کھانے کی پریزینٹیشن بھی بہتر ہو سکتی تھی، جس پر کمنٹس آئے کہ بزنس کلاس میں بیٹھ کر شو جھاڑ رہی ہے۔ بیٹی چونکہ یورپ میں رہتی ہے، تو جب میں وہاں تھی تو تین پراٹھے بنا لیے تھے میں نے، جس میں ایک میں نے کھا لیا اور ایک نواسی کو دے دیا۔

ایک پراٹھا بچا تھا، بیٹی کھاتی نہیں ہے تو وہ پراٹھا لے کر میں بزنس کلاس میں بیٹھ گئی، یہ سنتے ہی بہروز سبزواری ہنسنے لگے۔ ساتھ ہی بہروز نے کہا بشریٰ کھانا بہت اچھا بناتی ہیں، دیسی گھی میں بنے کھانوں کی بات ہی نرالی ہوتی ہے، اور بشریٰ کے کھانے کھا کر مزاح دوبالا ہو جاتا ہے۔
ویڈیو سوشل میڈیا صارفین نے بھی بے حد پسند کیا جبکہ ہنسنے پر مجبور کر دیا تھا۔

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1946 Views   |   30 Aug 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about پردیس میں دیسی گھی کے پراٹھے بنائے تھے ۔۔ بشریٰ انصاری نے ہوائی جہاز میں بیٹھ کر پراٹھے کیوں کھائے؟ دیکھیے دلچسپ ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (پردیس میں دیسی گھی کے پراٹھے بنائے تھے ۔۔ بشریٰ انصاری نے ہوائی جہاز میں بیٹھ کر پراٹھے کیوں کھائے؟ دیکھیے دلچسپ ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.