دو سال سے ان کی شادی ہی ختم نہیں ہورہی.. عریشہ رضی دلہن بن کر بھی ڈانس کرتی رہیں! ویڈیوز دیکھ کر صارفین کا خون کھول اٹھا

"ملک بھر کے عوام الیکشن کے نتائج کے لئے پریشان ہیں اور یہ مزے سے ناچ رہی ہیں"

"حد ہے. شادی کے دن بھی سکون نہیں"

"دو سال سے ان کی شادی کی تقریبات ہی نہیں ختم ہو رہیں. روز کوئی نہ کوئی ایونٹ. بہت فضول پیسہ اور وقت ہے بھئ"

یہ تنقیدی تبصرے کیے جارہے ہیں اداکارہ عریشہ رضی خان کی رخصتی کی وائرل ویڈیوز پر جس پر وہ بھارتی گیت "چھمک چھلو" پر ڈانس کررہی ہیں. البتہ سوشل میڈیا صارفین کو عریشہ کا یہ انداز بالکل پسند نہیں آیا.

اس وقت فیس بک اور انسٹا گرام پر بطور چائلڈ آرٹسٹ اداکاری کا آغاز کرنے والی عریشہ کی رخصتی کی کئی ویڈیوز وائرل ہیں جن میں انھیں ان کے دلہا عبداللہ کے ساتھ اور اسٹیج کی جانب بڑھتا دیکھا جارہا ہے.

عریشہ نے گہرے سرخ اور سنہری کام والا بھاری جوڑا اور زیورات زیب تن کیے رکھے ہیں.

رواں ہفتے سے عریشہ کی شادی کی بہت سی تقریبات ہوئی ہیں جس میں دعائے خیر اور مایوں کے علاوہ برائیڈل شاور بھی شامل ہے.

واضح رہے کہ عریشہ رضی خان کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز 2022 میں سامنے آئی تھیں جس پر اداکارہ نے انکشاف کیا تھا کہ ان کا نکاح 2021 میں ہی ہوچکا ہے.

Arisha Razi Wedding Videos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arisha Razi Wedding Videos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arisha Razi Wedding Videos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6969 Views   |   10 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دو سال سے ان کی شادی ہی ختم نہیں ہورہی.. عریشہ رضی دلہن بن کر بھی ڈانس کرتی رہیں! ویڈیوز دیکھ کر صارفین کا خون کھول اٹھا

دو سال سے ان کی شادی ہی ختم نہیں ہورہی.. عریشہ رضی دلہن بن کر بھی ڈانس کرتی رہیں! ویڈیوز دیکھ کر صارفین کا خون کھول اٹھا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دو سال سے ان کی شادی ہی ختم نہیں ہورہی.. عریشہ رضی دلہن بن کر بھی ڈانس کرتی رہیں! ویڈیوز دیکھ کر صارفین کا خون کھول اٹھا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔