لیموں سے وزن کم کرنے کا آسان قدرتی طریقہ

اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔

پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دوسرا دن دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیسرا دن تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چوتھا دن چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
پانچواں دن پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چھٹا دن چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔
آٹھویں دن چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
نویں دن پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دسویں دن چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
گیارہویں دن تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
بارہویں دن دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔

نوٹ:

کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   13734 Views   |   22 Mar 2021
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about لیموں سے وزن کم کرنے کا آسان قدرتی طریقہ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (لیموں سے وزن کم کرنے کا آسان قدرتی طریقہ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.