بچہ پیدائش کے بعد اللہ پاک کا نام لینے لگا ۔۔ دیکھیں خوش قسمت بچوں کی ایمان افروز ویڈیو جنہوں نے دنیا میں آتے ہی اللہ کا ذکر کیا

اللہ پاک بہت بڑا ہے جو چاہے کر سکتا ہے۔ جی ہاں بالکل یہ بات سچ ہے۔ پیدائش کے بعد ہی بچہ بولنے لگا۔ اس کائنات کا مالک اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلانے کیلئے ہی اس طرح کے معجزات دیکھاتا ہے، آئیے ان ایماافروز واقعات کے بارے میں آپکو بتائیں۔

بچے کے منہ سے اللہ کا الفاظ سن کر پورا گھر ہی مسلمان ہو گیا :

ہوا کچھ یوں کہ ایک ہندو شخص مسلمانوں کے سخت خلاف تھا جس کانام رنویر تھا۔ بابری مسجد ہو یا پھر مسلمانوں کیخلاف کوئی بھائی کام ہو یہ آگے آگے رہتا تھا۔ پھر ایک دن اللہ پاک کا کرنا ایسا ہوا کہ تقریباََ 20 سالوں بعد اس کے گھر اولاد ہوئی تو بچے عموماََ پیدائش کے بعد روتے ہیں یا پھر چپ رہتے ہیں لیکن اس کا بچہ اللہ اللہ کہنے لگا۔

یہ واقعہ تو کچھ سال پرانا ہے لیکن یہ انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہوا۔ یہ واقعہ تب پیش آیا جب رنویر اور اس کے رشتےداروں نے علاقے کے امام صاحب سے کہا کہ اذان کی آواز ان کے گھروں میں آتی ہے۔ یہی نہیں کافی برا سلوک بھی کیا۔

بہر حال اب کہا یہ جاتا ہے کہ بچے کا یوں اللہ اللہ کہنے سے والدین مسلمان ہو گئے۔ تاہم ابھی تک اس بات کی مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئیں کہ واقعہ گھر والوں نے اسلام قبول کر لیا ہے یا نہیں۔

روتے ہوئے اللہ پاک کہنا:

یہ واقعہ 4 سال پہلے دیکھنے کو ملا جب ایک انتہائی معصوم بچہ اپنی والدہ کے پاس لیٹا ہوا تھا تو اسے جمائی آتی ہے اس کے بعد وہ رونے لگتا ہے۔ یہ سب تو عام سی بات ہے مگر پھر کچھ ہی دیر میں بچہ روتا ہے اور روتا بھی اس انداز میں ہے کہ تمام سننے والوں کو یہ احساس ہوا کہ جیسے یہ اللہ پاک کا نام پکار رہا ہے۔

والدہ کے ساتھ اللہ پاک کا نام لینے وال بچہ:

یہ واقعہ 2 سال پہلے دیکھنے کو ملا جہاں بچہ پہلے اپنے معصومیت بھرے انداز میں اللہ کہتا ہے پھر کچھ دیر تک ماں کے ساتھ یہی نام پکارتا ہے۔ اس ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیے۔

Bacha Allah Ka Name Lene Laga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bacha Allah Ka Name Lene Laga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bacha Allah Ka Name Lene Laga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1764 Views   |   26 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 October 2024)

بچہ پیدائش کے بعد اللہ پاک کا نام لینے لگا ۔۔ دیکھیں خوش قسمت بچوں کی ایمان افروز ویڈیو جنہوں نے دنیا میں آتے ہی اللہ کا ذکر کیا

بچہ پیدائش کے بعد اللہ پاک کا نام لینے لگا ۔۔ دیکھیں خوش قسمت بچوں کی ایمان افروز ویڈیو جنہوں نے دنیا میں آتے ہی اللہ کا ذکر کیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ پیدائش کے بعد اللہ پاک کا نام لینے لگا ۔۔ دیکھیں خوش قسمت بچوں کی ایمان افروز ویڈیو جنہوں نے دنیا میں آتے ہی اللہ کا ذکر کیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔