دن بھر بیٹھے رہ کر کام کرنے اور ماہ رمضان میں چکنے کھانوں سے پرہیز نہ کرنے کی وجہ سے اگر آپ کا پیٹ بھی لٹک گیا ہے اور جسم کی چربی میں اضافہ ہو گیا ہے تو آج ہی سے ڈاکٹر بلقیس کے بتائے ہوئے اس نسخے کا استعمال شروع کر دیں۔
صرف دس دنوں تک مسلسل اس نسخے کا استعمال کر کے آپ کر سکیں گے اپنے جسم کی اضافی چربی کا خاتمہ۔
ٹپ
چار سے چھ ٹکڑے ادرک لیں، 25 سے 30 پتے پودینے کے لیں اس میں پانچ عدد لیموں بیج نکال کر بِنا چھلکے اتارے شامل کریں اب اس میں ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ ڈالیں، پھر اس میں دو کھانے کے چمچ رائی دانہ ڈالیں، اب ان تمام اجزاء کو بلینڈر میں بلینڈ کر لیں، اب اس مکسچر کو ایک خالی برنی میں بھر لیں۔
روزانہ صبح ایک گلاس گرم پانی میں ایک چمچ یہ مکسچر گھول کر نہار منہ پیئیں دس دنوں کے اندر اندر نکلا ہوا پیٹ ختم ہو جائے گا چربی دور ہو جائے گی۔
About the Author:
sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جانیں جس سے آپ صِرف دس دنوں میں پا سکیں گے لٹکے ہوئے پیٹ سے نجات، فوری یہ نسخہ اپنائیں اور چربی ختم کریں
ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جانیں جس سے آپ صِرف دس دنوں میں پا سکیں گے لٹکے ہوئے پیٹ سے نجات، فوری یہ نسخہ اپنائیں اور چربی ختم کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جانیں جس سے آپ صِرف دس دنوں میں پا سکیں گے لٹکے ہوئے پیٹ سے نجات، فوری یہ نسخہ اپنائیں اور چربی ختم کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔